مورمنز شیطان کے بارے کیا یقین رکھتے ہیں۔ مئی 10, 2017 | مورمنز کے با رے لوسیفر چالاک اور ایک بُری ذہانت رکھتا ہے ،اُسکے اہم طریقوں میں سے ایک اہم طریقہ ہے جسے وہ ہمارے خلاف استعمال کرتاہےجھوٹ بولنا اور دھوکہ دنیا اس کی صلاحیت ہے۔