جب ایسا دکھائی دیتا ہو کہ خدا اپنے وعدے پورے نہیں کرتا ہے ۔
اس زندگی میں سب سے بڑا کام یا عظیم کام فطرتی آدمی کو ترک کرنا ہے اور پوری طرح اپنی زندگی خدا کی مرضی کے تابع گزارنی ہے انکساری سے اپنی زندگی خدا کے تابع کریں ۔ یہ یسوع مسیح کے بغیر ناممکن ہے ،