مسیح کی طرف رُجُوع لائیں—مُقدّسینِ ایّامِ آخِر کی مانند زِندگی گزارتے ہوئے۔ مارچ 31, 2021 | معلومات, مورمنز کے با رے کلیسیائے یِسُوع مسِیح برائے مقدسین ایام آخر زمین پر مسیح کی کلیسیا ہے، جس کو اُس کے تمام بچوں کے فائدے کے لیے اِن آخری ایام میں بحال کیا گیاہے۔