کیا واقعی ہی مجھے گناہوں سے معافی مل سکتی ہے ؟
ہم سے ہر کوئی چاہتاہے کہ ہمارےگناہ معاف ہو جائے اور ہم ہمیشہ کی زندگی حاصل کرسکے اور مرنے کے بعد دوبارہ خدا کے ساتھ رہ سکے پر اس کے لیے ضروری ہے جیسا ہم چاہتے ہیں کہ خدا ہمارے گناہ معاف کرے تو ہم کو بھی چاہیے کہ ہم بھی دوسروں کو معاف کریں۔