دعا کرنے کے پچیس طریقے جنوری 13, 2017 | ایمان یہ ہمارے لیے بہت اہم برکت ہے کہ ہم اپنے آسمانی باپ کےبچے ہوتے ہوئے اُس کے ساتھ اپنی دعاؤں کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں اور یسوع مسیح کے نام سے اختتام کرتےہیں۔