تین باتیں جو صدر تھامس ایس مانسن کے بارے یاد رکھی جائیں گی ۔ جنوری 3, 2018 | موجودہ نبی صدر تھامس ایس مانسن کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے سولوے صدر تھے اور انہوں نے ۵۴ سال تک خدا کے نبی اور رسول کے طور پر خدمات سرانجام دی۔