کوئی بات نہیں اگر میں نے کل وقتی مشن کی خدمات سرانجام نہیں دی۔ اپریل 22, 2017 | مورمنز کے با رے آخر میں، مشن کی خدمت کا فیصلہ آپ اور خدا کے درمیان میں ہے ۔ سب سےاہم بات یہ ہے کہ آپ خدا کے اشاروں کی پیروی کریں ہیکل میں اُس کےعہد بنانےکے خود کو تیارکریں۔