کامل ہونے کا مطلب کیا ہے ؟ مئی 9, 2018 | یسوع مسیح اور میں دوبارہ تمہیں تاکید کرتا ہوں کہ تم مسیح کی طرف رجوع لائواور ہر اچھی نعمت کو تھام لواور بری نعمت اور ناپاک چیزوں کو نہ چھوئو،۔۔۔ہاں مسیح کی طرف رجوع لائواور اس میں کامل بنوگے۔