مورمن کی کتاب کیا ہے اور بائبل کا موازنہ اس کے ساتھ کیسے کیا جاتا ہے ؟ مارچ 17, 2019 | مورمن صحیفے مورمن کی کتا ب بھی بائبل کی طر ح صحائف ہی کی ایک کتاب ہے ۔ یہ یسوع مسیح کا ایک اور عہد نامہ ہے ۔مورمن کی کتاب بہت سارے گرہوں کی تحریریں رکھتی ہے۔