یسوع مسیح کا کفارہ کیا ہے؟اور کس طرح سے ہر ایک کی زندگی اس سے برکت پاتی ہے ۔ اپریل 21, 2019 | یسوع مسیح اور خدا دنیا سے ایسی محبت رکھتا ہے کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا تاکہ جو کو ئی بھی اس پر ایمان لائے ہلاک نہ ہوں بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے ،(یوحنا3:16آیت)آمین۔