ہمیشہ یاد رکھیں ناکامی منصوبہ کا حصہ ہے۔پر خدا ہمیشہ ہماری مدد کرتا ہے !

م سب غلطیاں کرتےہیں ، صدارتی مجلس اعلیٰ میں مشیر دوم صدرڈیٹر ایف ۔ اکڈورف نے فرمایا ،مگر  ہماری منزل کا فیصلہ ہمارے ٹھوکر کھانے  کی تعدادسے نہیں ہے۔