لکیر پر لکیر .,مورمنز اور حیا،۔ مارچ 2, 2017 | مورمن عقائد اور نظریہ شرم جرم سے مختلف ہے ۔ میں نے کچھ غلط کیا تھا،یہ جرم کے زمرے میں آتا ہے جب کہ میں برا ہو ں ، یہ شرم کا حصہ ہےاکژ اوقات اس کا آغاز اپنی خود کی تباہی سےہوتاہے