کتاب مورمن مرکز ہے. جولائی 20, 2017 | مشنریز کے بارے بک آف مورمن ہمارے مذہب کے کونے کے سرے کا پتھر ہے اس میں ہمیں شروعاتی سچائیوں کے بارے پتہ چلتاہےآدم گرا تا کہ آدمی ہوں اورآدمی ہوں تاکہ اُنہیں خوشی حاصل ہو۔