ایمان کیوں ہماری زندگیوں اور نجات کے لیے اہم ہےاور ہم اس میں کیسے مضبوط ہو سکتےہیں جون 30, 2019 | معلومات آپ کو میں اپنی گواہی دیتا ہُوں کہ آسمانی باپ آپ کو جانتا اور پیار کرتا ہے۔ یِسُوع زندہ المِسیح ہے۔ یہ اُس کی کلیسیا ہے۔ ہم اُس کی کہانت کے حامل ہیں۔