سات ایسی زندگی بخش باتے ہیں جن سےہر ایک مسیحی برکات حاصل کر سکتا ہے ۔ ستمبر 1, 2019 | معلومات ایک دوسرےکا بوجھ اُٹھائیں کہ وہ آسودہ ہوں“ اور”اُنھیں تسلی دیں جنھیں تسلی کی ضرورت ہے،“ بیواؤں اور یتیموں کی خدمت کریں،ہر طریقے سے برکت کا سبب بنیں۔