حقیقی خود مختاری کیا ہے؟ مارچ 3, 2018 | مورمن زندگی ہمیں ایسے راستوں کا چناوں کرنا چاہیے جس میں ہم کامیاب ہوسکے اور جس میں خدا کی مرضی شامل ہو اور ہمیں ایسی تعلیم حاصل کرنی چاہیے جس سے ہم مستقبل میں اچھی جاب حاصل کر سکے ۔