روشنی کی ہماری زندگیوں میں کتنی اہمیت ہے اور کتنا معنی رکھتی ہے۔ نومبر 5, 2019 | معلومات اور نبی خدا سے رہنمائی پا کرہمیں دنیا کے اندھیروں سے مشکلات سے پریشانیوں سے نکالنے کا کام کرتےہیں اور ہمیں تاریکی سے اجالے کی طرف رہنمائی کرتےہیں۔