پانچ چیزیں جو آپ کو نئے رسول ایلڈر گونگ کے بارے جاننی چاہیے ۔
وہ گواہی دیتا ہے ک:میں وہی ہوجو اوپر اٹھایا گیاتھا۔ میں یسوع ہوں جو صلیب پر چڑھیا گیاتھا ۔ میں خدا کا بیٹاہوں۔میں گواہی دیتا ہوں اور دعاکرتا ہے کہ ہم اُسے ہمیشہ یاد رکھیں ہر لمحہ ہر گھڑی ہر جگہ جہاں پر بھی ہم ہوں۔