لوگوں کی ضرورتوں کو سمجھنے اوراُن کی بہتر خدمت گزاری کرنے کے کچھ اہم اصول۔ جنوری 19, 2020 | معلومات جانیں کہ حالات کسی فرد کی قدر و قیمت کا تعین نہیں کرتے۔ اگر آپ ایسی صورت حال میں ہوتے تو خیال کریں آپ کیا چاہتے کہ کوئی آپ کو کس نگاہ سے دیکھتا۔