مسیح نے پانچ چیزیں اپنی فانی خدمت میں یا خدمت کے دوران نہیں کی تھیں۔ جون 9, 2018 | یسوع مسیح مسیح کے اپنے الفاظ میں ، ّ یہ نہ سمجھو کہ میں توریت یا نبیوں کی کتابوں کو منسوخ کرنے آیا ہوں ، منسوخ کرنے نہیں بلکہ پورا کرنے آیا ہوں ٗ