آزمائشے اور مشکلا ت خدا کی طرف سے نہیں آتی ۔ دسمبر 9, 2017 | مورمن زندگی آسمانی باپ نے فانیت کو منظم کیا ، لیکن اس نے برائی کو متعارف نہیں کروایا۔آدم اورحوا کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے اچھا ئی اور برائی کا انتخاب کر سکتےہیں۔