میں کیسے جان سکتا ہوں کہ مجھے معافی مل گئی ہے ؟ اکتوبر 11, 2018 | مشنریز کے بارے ہم سب خدا کے سامنے بھکاری ہیں ، ہم گناہوں کی معافی کے لئے درخوست کر رہے ہیں ،ہم تمام خدا سے گناہوں کی معافی اور معافی پانے کی آگاہی کی درخواست کر رہے ہیں ۔