صدر تھامس ایس مانسن کا کلیسیائی ارکان کے لئے آخری پیغام۔ مئی 2, 2018 | موجودہ نبی آئیں مایوس نہ ہوں ، اس کام کے لئے جس میں ہم مشغول ہیں، یہ خداوند کا کام ہے ۔ یہ کہا گیا ہے ، خداوند اس پیٹھ کو تشکیل کرتا ہے کہ وہ وزن اٹھا سکے جو اس پر رکھا گیا ہے ۔