یسوع مسیح کی انجیل ، حصہ ۵، آخر تک برداشت کرنا۔ اکتوبر 4, 2016 | مورمن عقائد اور نظریہ یسوع مسیح کی انجیل ، حصہ ۵، آخر تک برداشت کرنا آخر تک برداشت کا مطلبمسیح کی شریعت اور عہود کا اپنی پوری زندگی وفادار رہنا ۔