کیا تمام کتے جنت میں جائے گے؟جانوروں کے مرنے کے بعد کی زندگی ۔ جولائی 1, 2017 | معلومات شاید ہم نے کھبی یہ سوچاہوکہ کیا جانوروں کی بھی روحیں ہیں کیا جانوروں کے مرنے بعد یہ بھی دوبارہ زندہ ہو نگے ،کیا یہ بھی ہمارے ساتھ جنت میں ہمارے ساتھ ہونگے۔