تم اپنی سکرین کو کس طرح کنٹرول کر سکتے ہو تا کہ وہ تمہیں کنٹرول نہ کرے ۔ جون 15, 2018 | معلومات جب تم اپنے منصوبے پر عمل کرنا شروع کرو گے ، تو تم دیکھو گے کہ تمہاری زندگی بدل گئی ہے ۔ تم زیادہ تعمیری ہو جاؤ گے ۔ خدا سے تمہارا رشتہ مضبوط ہوگا۔