آپ کوان پانچ وجوہات کی بنا پر مورمنزم کو نہیں چھوڑنا چاہیے۔
اگر آپ اپنے بچوں کے لئے درخت میں قلعہ یا گھر تعمیر کرنے میں انکی مدد کر رہے ہوتے ، تو آپ یقینا درخت کے تنے کو قلعہ کا مرکز بنائیںگے۔ بد قسمتی سے ، بہت سے لوگ بنیادوں کوچھوڑ دیتے ہیں اور سیدھے درخت کی شاخوں میں جاتے ہیں