باغ اور صلیب اگست 19, 2016 | یسوع مسیح باغ-اور-صلیبب یہ تابعدار بیٹا ، جس کا رابطہ اپنے باپ سے تھا ، وہ اتنا کامل تھا کہ وہ کہہ سکتا تھا ، کہ ’’ جس نے مجھے دیکھا اس نے باپ کو دیکھا ۔