مردوں کے لیے بپتسمہ

کب 
کہاں 
کیسے

 
نجات کے لیے یا زندہ لوگوں کے لیے بپتسمہ ۔
آپ مورمنز کی مردوں کے لیے بپتسمہ کی مشق کے بارے حیران ہونگے ا۔آپ میں سے کچھ کے لیے یہ نئی ہو سکتی ہے ۔تو مردوں کے لیے بپتسمہ سے کیا مراد ہے ، اور یہ کہاں ہوتا ہے ،اور یہ مورمنز کے لیے کیوں اہم ہے ؟ تو سب سے پہلے زندہ لوگوں کے بپتسمہ کے بارے بات کر تے ہیں۔
ہر ایک کو بپتسمہ لینے کی ضرورت ہے ۔
بپتسمہ خدا کے اختیا رسے ہی دیا جاسکتا ہے ۔
کہانت کے اختیا ر سے ہی بپتسمہ کو انجام دیا جا سکتا ہے ۔

کہانت

دوہزارسال پہلے یسوع مسیح دریائےیردن میں گیا،جہاں پر اس کامکمل طورپرپانی میں غوطہ کےساتھ یوحنابپتسمہ دینےوالےسےبپتسمہ ہوا تھا۔
ایسا کرنے سے ، یسوع نے دو چیز یں ہم پر ظاہر کی :پہلی ،کہ ہر ایک کوبپتسمہ لینے کی ضرورت ہے ،چاہے وہ کا مل ہو۔اور دوسری ،بس وہی بپتسمہ کو انجام دے سکتا ہے جس کے پاس خدا کا اختیا ہوا۔انجیل میں اس کو کہانت کے حوالہ سے جانا جاتا ہے ۔یسو ع مسیح بپتسمہ کے لیے یوحنا کے پاس کیوں گیا تھا؟ کیوں کے یوحنا کے پاس کہانت تھی ۔یسوع نے ہم سب کے لیے ایک مثال قائم کی ۔

خدااپنے تمام بچوں کے لیے انجیل کو قبول کرنے کے مواقع مہیا کرتاہے ۔لیکن یہا ں ایک مسلہ ہے ،ان لاکھوں لوگوں کے بارے میں جو بغیر بپتسمہ کے مرگئے ،اور وہ جن کا بپتسمہ ہوا تھا بغیر حقیقی اختیا ر کہ؟

تویہ مسلہ کیسے حل ہوگا ۔ خدااپنے تمام بچوں کے لیے انجیل کو قبول کرنے کے مواقع مہیا کرتاہے۔کون ان لوگوں کی نمائیدنگی کرتے ہیں کہ جو بغیر مناسب بپتسمہ کے گزر چکے ہیںیہ مورمنز ہیکلیں ہیں جہاں مورمنز مردوں کے بپتسمہ کے لیے آ تے ہیں۔مورمنز مردہ لوگوں کو بپتسمہ نہیں دیتے ،وہ ان لوگوں کی نمائندنگی کرنے کے لیے پراکیسوں کا استعمال کرتے ہیں جو بغیر مناسب بپتسمہ کے گزر گئے ہیں۔

نیابت( پراکسی)

چلے تھوڑا پراکسی کو بیان کرتے ہیں۔آپ کی ریاضی کی استانی آپ کوکلاس میں نہیں بتا یا کیونکہ وہ بیمار ہو گئی تھی ،تو لہذا س نے ایک متبادل ،ایک پراکسی کے زریعے سے اس کو مکمل کرنے کا اہتمام کیا۔اوربائبل میں آپ کو یاد ہوگا ،کہ یسوع نے ہمارے گناہوں کی خاطر دکھ اٹھایا۔اور اس نے پراکسی کی طرح ہی عمل کیا۔
مورمنز مرد اور خاتون کی پراکسی پر عمل کرنے کے لیے بہتر عمر ۱۲ یا اسے زیادہ ہے ۔

اور وہ اپنے مققتولوں کے لیے طرف سے بپتسمہ لیتے ہی
اور اسی طرح ،رمنز مرد اور خاتون کی پراکسی پر عمل کرنے کے لیے بہتر عمر ۱۲ یا اسے زیادہ ہے ۔اور ان کے گزرے ہوئے رشتہ دار کی طرف سے بپتسمہ لیتے ہیں۔

زندہ رہتے ہوئے ہم بپتسمہ دریا میں بھی لے سکتے ہیں،طالاب،میں کسی ایسی جگہ جہاں وہ شخص مکمل طورپر سے غوطہ لے سکے ۔یہاں تک کے بہت سے مورمنز چیپلز کے فانٹس میں بھی۔لیکن مردوں کے لیےبپتسمہ ہم صرف مورمنز ہیکلوں میں لے سکتے ہیں،۔
اس لیے وہ ان کو مقدس مانتے ہیں۔

زندہ شخص کے بپتسمہ کی طرح ،پراکسی بپتسمہ بھی غوطہ لینے ،اور کہانت کے اختیا ر کے ساتھ اور ہر ایک اس کا گواہ ہوتاہے اور اس کو محفوظ کیا جاتا ہے ۔اسی لیے مورمنزدلچسپی سے اپنے آباواجداد کے بارے معلومات تلاش کرتے ہیں،تو وہ ان کے لیے پراکسی بپتسمہ لیتے ہیں۔
آپ اپنے سے پوچھ رہے ہونگے ،کیا مردوں کے لیے بپتسمہ لینا مورمنز کے لیے بیباک بات ہے یا نہیں،کو ن ہے جو نہیں چاہتا؟

با ئبل مقدس 
درست کو انتخاب کریں۔

تو، بائبل ہمیں سکھاتی ہے ہم میں سے ہر ایک کو درست کا انتخاب کرنے کا حق ہے ۔مورمنز اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی کام جاری ہے ،مردہ لوگوں کی روحوں کو یسوع مسیح کی انجیل سکھائی جاتی ہے ۔اور وہ ان کو قبول یا رد کا انتخاب بھی کرسکتی ہیں،اور اسی پراکسی بپتسمہ کے مطابق ۔
اور یہ واضح ہو جائے گا،وہ مقتول افراد جن کےلیےمردوںکابپتسمہ لیا گیا تھا وہ مورمنزکلیسیا کی رکنیت کےرول پرشمارنہیں کیےجا تے ۔
مردو ں کے بپتسمہ اور زندہ لوگوں کے لیے بپتسمہ مردوں کے لیے بپتسمہ مورمنز پراکسیوں کو استعمال کرتے ہوئے۔

مکمل پانی میں غوطہ اور اختیار کے ساتھ بپتسمہ مہیا کرنا۔
ان کے لیے جو اس مواقع کو حاصل کیے بغیر ہی گزر گئے
مردوں اور زندہ لوگوں کے لیے بپتسمہ ایک دوسرا اہم راستہ ہے جس سے خدا اپنے بچوں کے لیے محبت ظاہر کر تاہے ۔لہذا جب آپ اس کی اصلاح کو سنتے ہیں، مردوں کے لیے بپتسمہ ، یاد رکھیں،یہ پراکسیوں کو استعمال کرتے ہوئے مورمنز کا حوالہ دیتاہے ،مدد کرتے ہیں،اور پورے اختیا ر اور پانی میں غوطہ کہ ساتھ بپتسمہ مہیا کرتے ہیں اور ان کے لیے جو بغیر اس مواقع کے گزر گئے ۔

.جس کے بارے ابھی آپ جانتے ہیں