جیسا کہ یہاں شادیوں کا سیزن ہے،اور مو سم گرم رہا ہے اور دعوت ناموں میں اضافہ ہو رہا ہے ۔جبکہ پرُجوشی کے ساتھ جو لوگ اپنا خاندان شروع کرنا چاہتے ہیں وہ متوقع ہو رہے ہیں، اور اپنے خاندانوں میں مظبوظ بنیاد قائم کرنے کے لیے بھی اہم وقت ہے ۔
تمام کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے اراکین کے لیے جو ریلیشن شپ میں،چاہےآپ ڈیٹنگ میں مصروف ہیں یا منگنی شدہ ہیں یا پہلے سے شادی شدہ ہیں، تو مستقبل میں پریشانیوں سے بچنے کے لیے اکٹھے بیٹھے اور اہم بار چیت کریں۔
نیویارک ٹائمز کے ذریعہ شائع کردہ ایک حالیہ مضمون نے مورمنزچینل پوڈ کاسٹ لسٹنگ کوبنانے کے لیے دس سوالات مرتب کیے ہیں جو شادی سے پہلے سے تمام مورمنز کو پوچھنے چاہیے۔
۱ ۔ آپ کا خاندان دلائل میں کیسے برتاو کرتا ہے ۔
۲۔کیا ہمارے بچے ہونگے ؟ کتنے ؟ اور کب؟
۳۔کیا ہمارے گزشتہ تعلقات کے تجربات اپنے موجودہ تعلقات میں مدد یا رکاوٹ تو نہیں بنے گے؟
۴۔آپ اپنے ایمان میں کتنا مضبوط ہیں؟
۵آپ کتنے قرض دار ہیں ؟
۷۔آپ ا کیسے شو کروں گے کہ آپ مجھ سے پیار کرتے ہیں ؟کیا آپ کو میرا طریقہ پسند ہے جیسے میں شوکرتی ہوں کہ میں آپ سے محبت کر تی ہوں؟
۸۔آپ کو مجھ میں کیا اچھا لگتا ہے اور کن پالتو جانوروں سے آپ کو نفرت ہے ؟
۹۔ہم اپنے خاندانوں کے ساتھ کتنا و قت گزارنا چاہےگے؟
۱۰۔آپ آنے والے دس سالوں میںکیا سوچتے ہیں کہ ہم کہاں ہونگے ؟(مطلب خوشحال یا مشکلات میں)؟
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںldsliving.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
- خاطِر جمع رکھو، اور جان لو کہ مَیں خُدا ہُوں - 06/28/2024