صدر نیلسن ستمبر میں سیاٹل بال کارک میں خطاب کریں گے ۔
ایل ڈی ایس چرچ NAACP مشترکہ طور پر نسلی ہم آہنگی لائی گئی ، اور تعصب یا بد گمانی ختم کی گئی ۔
صدر نیلسن نے ایل ڈی ایس کہانتی کورموں کے ڈھا نچے میں اہم تبدیلیوں کا اعلان کیا ہے ۔

صدر رسل میرین نیلسن کون ہے ؟ ایک رحم دل اور ایمان دار شخص۔ٹویٹر مورمن کی اصتلاح ختم کرکے رہنمائی کے نئے سٹائل پر رد عمل ظاہر کیا ہے ۔
سالٹ لیک سٹی ، کلیسیائے یسوع مسیح مقدسین برائے اخری ایام کے صدر رسل ایم نیلسن نے جمعرات کو اعلان کیا تھا کہ کلیسیائی رہنماؤں نے نک نام یا مخفف استعمال کرنے کی بجائے کلیسیا کا پورا یا مکمل نام استعمال کرنے کا اہم کام شروع کیا ہے ۔

’’خداوند نے میرے ذہن میں نام کی اہمیت ڈالی ہے جو اس نے اپنی کلیسیا کے لئے منکشف کی ہے ، یہاں تک کہ کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام ‘‘ صدر نیلسن نے ایک بیان میں فرمایا ، ہمارے لئے ایک کام ہے کہ ہم اپنے آپ کو اس کی مرضی سے ہم آہنگ کریں۔ حالیہ کئی ہفتوں میں کلیسیائی رہنماؤں اور شعبوں نے ایسا کرنے کے لئے ضروری اقدامات اٹھائے ہیں ‘‘ ۔
ایک سٹائل گائیڈ نے میں کلیسیا کی طرف ایک بیان جاری کیا تھا جس میں یہ فرمایا گیا ، مہربانی سے مخفف LDS ا یا نک نام ’’ مورمن ‘‘ کلیسیا کے متبادل نام کے طور پراستعمال کرنے سے اجتناب کریں جیسا کہ ’’ مورمن چرچ ‘‘ ’’ایل ڈی ایس چرچ ‘‘ یا ’’چرچ برائے مقدسین آخری ایام ‘‘ ۔

۱۶ ۱گست ۲۰۱۸ بروز جمعرات سالٹ لیک سٹی میں چرچ کی تاریخی عمارت میں پیدل گزرے ۔ کلیسیائے یسوع مسیح مقدسین برائے آخری ایام نے زیادہ تر استعمال ہونے والی ٹرم ’’مورمن‘‘ ختم کرکے ایک نئے نام کی ظرف رہنمائی کی ہے ۔یہ اعلان کرنے پر کلیسیا کے مشہور اداروں کے نام کے مستقبل پر سوالات اٹھائے گئے، جیسا کہ خیمہ اجتماع کی مورمن کوائر، ایل ڈی ایس بزنس کالج ، اور مورمن چینل ۔یہ مقامی ثکافت اور لسانیات کی بھی نمائندگی ظاہر کرتی ہے ، یہ تغیر پہلے کی جانے والی کوششوں سے مشکل ہوگا کہ ’’ مورمن ‘‘ کے [ لفظ] سے اجتناب کی حوصلہ افزائی کرنا[ ایک مشکل کام ہوگا] جو کلیسیا کی تاریخ میں ایک پیچیدہ ٹرم ہے ۔

طنزاٰٰ یا طنز کے طور پر ، یہ اعلان کلیسیا کی ایک سرکاریویب سائیٹmormonnewsroom.org کے ذریعے کیا گیا ۔یہ سائیٹ اور بشمول کلیسیا کی ممکنہ بڑی ویب سائیٹ، lds.org تازہ ترین نام حاصل کر سکتے ہیں اور کلیسیا کے لئے آنے والی سخت چنوتی دکھا سکتے ہیں ۔ ’’ یادگار لفٹ ‘‘ ۔
خبر ظاہر کرنے سے فوراٰٰ ٹویٹر اور دوسری جگہوں پر سوال پوچھے گئے۔ کہ mwrmn. org , LDS charities, mwrmon messages, Meet the mormon Movies or LDS Philanthropies جیسے ناموں کا کیا ہوگا
کلیسیا اپنے بیان پر خاص رائے دینے سے انکاری ہے جس میں کہا گیا ہے ’’ آنے والے مہینوں میں ‘‘ کلیسیائی ویب سائیٹ اور مواد میں صدر نیلسن کی اس ہدایت کی عکاسی کے لئے تجدید کی جائے گی۔‘‘

ماضی میں دہائی سے زیادہ دیر کلیسیا نے ویب سائیٹ کے سرکاری ناموں ، میڈیا چینلز اور بین القوامی مہمات ، جیسے ’’ میں مورمن ہوں ‘‘ میں نک نام ’’مورمن ‘‘ استعمال کیا ہے ۔ جس میں کلیسیائی ارکان کی ویڈیو بانٹنے اور لکھے ہوئے بیانات کہ وہ اپنے باقاعدہ زندگی میں وہ کون ہیں ، اور یہ نام بیان کرکے ختم کرتے کہ میں مورمن ہوں ۔
اضافی طور پر یا ضمنی طور پر یہ اصتلاحیں کلیسیا کی روز مرہ زندگی میں بار آور ہیں ۔
یہ اندرونی طور پر ترقی کا بڑاذریعہ ہو سکتاہے ‘‘ پیٹرک میسن نے کہا تھا ، ہاور ڈبلیو ہنٹر جو کلیئرماؤنٹ گریجریٹیونیورسٹی میں مورمن مطالعہ کے انچارج تھے۔ یہ عظیم الشان ترقی ہوگی ۔
اس نے نوٹ کیا کہ کلیسیا ئی ارکان بھائیوں اور بہنوں کی خدمت گزاری کی نئی لغت جلد ہی اپنا لی ہے جو اپریل میں متعارف کرائی گئی تھی ، مگر کہا گیا تھا ’’ کہ مورمن نام کی بڑھتی ہوئی شناخت جلدی ڈبو سکتی ہے ‘‘

اس سلسلے میں ہمیشہ سے ہی ایک قسم دو گرفتگی رہی ہے اور میرے خیال میں مئسلہ بالعمل یا کار آمد ہے کہ تم لفظ مورمن کو کس طرح حاصل کرتے ہیں ؟ یہ دو سو سال پرانا لفظ ہے ۔ یہ کلیسیا کی طرف سے ترجیحا استعمال سے بہت بہتر جانا جاتا ہے
اس نے کہا کہ کلیسیا کے ارکان نئے الفاظکو اپنا بھی لے ، پھر بھی کلیسیا کے باہر اسکا سفر یا اپنایا جانا بہت مشکل ہے پھر بھی میسن کہتا ہے کہ بین القوامی طور پر اس نام پر زور دیا جا سکتا ہے ۔

سپینسر ہیپس، ڈیزٹ نیوز

ایل ڈی ایس چرچ کے صدر رسل ایم نیلسن

مورمن[نام]بہت سے منفی مفہوم رکھتا ہے ، ہم سروے سے جانتے ہیں۔ اس نے کہا ، یہاں تک کہ ٹرم مورمن گھریلو لحاط سے بین القوامی طور پر زیادہ بھر پور یا معمور ہے ۔ شائد یہ صدر نیلسن کا کلیسیا پر گلوبلنظر رکھنے ایک دوسرا حصہ ہے یہاں تک کہ یہ کچھ بے اطمینانی کا باعث بن رہا ہے یا یو ایس میں کلیسیا پریشان ہے ‘‘
خیمہ اجتماع کی کوائر کے نام کی تبدیلی توجہ حاصل کرے گی۔ نئے سٹائل کی رہنمائی نے کوائر کے نام کی تبدیلی کرنا بہت مشکل کام ہو سکتا ہے ، یہ کوشش ماضی کے کلیسیائی رہنماؤں سے مختلف ہو سکتی ہے جمعرات کو جس کا اعلان کیا گیا ہے ۔کہ وہ نک نام سے فاصلہ پیدا یا قائم کر سکیںکلیسیا کا پرانے سٹائل کی رہنمائی میں اسک جو نام شائع کیا گیا تھا جو اس وقت مورمن نیوزروم میں کہا گیا تھا کہ ’’ مورمن ‘‘ اس کہاوت یا جملہ کے لئے ، مورمن ٹریل ابتدائی مورمن اور خیمہ اجتماع کی کوائر ، کی طرح یہ ایک مناسب صفت ہے ۔ جمعرات کو ، نئی رہنمائی میں نئے نیوز روم میں اب ابتدائی اور کوائر کو بطور مناسب مثال کے استعمال نہیں کیا جاتا ۔

کلیسیا کے ٹرم مورمن سے ۱۸۳۰ میں بحالی سے ہی پیچیدہ تعلق ہیں ۔ کلیسیائی رہنمادیر تک انکو مورمن کہنے کی مخالفت کا کرتے رہے ہیں اور ابتدائی مورمنی، لیکن حالیہ دہائیوں میں وہ نک نام کو زیادہ قبول کرتے رہے ہیں ۔

جوزف سمتھ نے ۱۸۳۸ میں مکاشفہ میں کلیسیا کا پورا نام حاصل کیا تھا ۔ اس سے پہلے اس کو یسوع مسیح کی کلیسیا ہی کہا جاتا تھا ، اور ۱۸۳۴ سے ۱۸۳۸ سے کلیسیا برئے آخری ایام۔
بہت دفعہ کلیسیائی رہنماؤں نے کلیسیا کا پورا نام استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کی ہے ۔ صدارتی مجلس اعلی کے مرحوم صدر میرین جی رامنی نے ۱۹۷۹ کی جنرل کانفرنس میں فرمایا تھا ، کلیسیا کے ارکان مورمن کہلانے پر خفا نہ ہوں یا برا نہ منائیں ، مگر کہا کہ ترم مورمن چرچ غلط ہے ۔ معذر ت خواہ ہوں ،کہ عکس لوڈ کرنے میں ناکام ہو گیا ہوں ۔
ایل ڈی ایس چرچ کے صدر رسل ایم نیلسن نے یکم اپریل بروز اتوار ۲۰۱۸ کو کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کی ایک سو اٹھاسویں سالانہ جنرل کانفرنس میں سالٹ لیک سٹی میں کانفرنس سینٹر سے خطاب کرتے ہیں ۔

۱۹۹۰ میں تب بارہ رسولوں کی جماعت سے ایلڈر رسل ایم نیلسننے کانفرنس میں خطاب کیا جس کا عنوان تھا ، ’’ کہ میری کلیسیا یوں کہلائے گی ‘‘ ۔
’’ا لہی رہنمائی کے ذریعے چرچ کا ٹائٹل یسوع مسیح کلا نام رکھتا ہیجس کا یہ چرچ ہے ‘‘تب اس نے کہا تھا ، اس نے اسے ایک سے زیادہ دفعہ فرمایا ہے ، تقریبا دو ہزار سال پہلے ، خداوند نے فرمایا تھا ، ’’ تم اس کلیسیا کو میرے نام سے پکارنا ۔ ۔۔۔۔اور یہ کلیسیا میری کیونکر ہوگی اگر یہ میرے نام سے نہیں کہلاتی ہے ؟

اگلی کانفرنس میں ، صدارتی مجلس اعلی سے صدر گورڈن بی ہنکلی نے ایلڈر نیلسن کے خطاب کی تو ثیق کرتے ہیں مگرنک نام کی لسلساہٹ کو نوٹ کرتے ہیں میرے خیال میں ہماری کوششوں کے تناظر میں عام بول میں مختصر نام کی بجائے پورا نام استعمال کرنے سے ہم دنیا کو تبدیل نہیں کر سکتے ۔ اور یہ آسان بھی ہے ، اور کلیسیا کا مکمل اور درست نام ہے ۔ کیونکہ یہ بولنے اور لکھنے کے بعد بھی وہ ہمیں مورمن کہنا جاری رکھیں گے ۔۔۔۔مورمن چرچ اور اسی طرح وغیرہ ۔

وہ امید کرتے ہوئے مزید فرماتے ہیں ، کہ کلیسیا ئی ارکان کے اعمال دوسروں کو یہ سوچنے میں رہنمائی کریں گے کہ لفظ مورمن کا کیا مطلب ہے ۔ مزید اچھا یہ ہے کہ ’’ ہم نک نام تبدیل کرنے کے قابل نہیں ہیں ‘‘۔ اس نے کہا ہم اس پر مزید روشنی ڈال کر اسے روشن کر سکتے ہیں ۔ ۲۰۰۱ میں ، ایلڈر ڈیلن ایچ اوکس ، جو اس وقت بارہ رسولوں کی جماعت کے رکن تھے، نیو یارک ٹائمز کو بتایا کہ وہ مورمن کہلانے پر برا نہیں مناتا ، مگر وہ یہ نہیں چاہتا کہ اسے یہ کہا جائے کہ وہ ’’ مورمن کلیسیا سے تعلق رکھتا ہے ‘‘۔ اس وقت صدارتی مجلس اعلی نے کلیسائی عماتوں میں چسپاں کرنے کے لئے ایک مراسلہ شائع کیا تھا ، اور کلیسیا کا سرکاری یا با ضابطہ مکمل نام استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کی تھی یا مختصرترجمہ جس میں یسوع مسیح کا نام شامل ہو [ استعمال کر سکتے ہیں ]۔

ہم کلیسیا کو ’’ مورمن چرچ ‘‘ یا ’’ مقدسین برائے آخری ایام کی کلیسیا ‘‘ یا ’’ایل دی ایس چرچ ‘‘کہنے کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں ۔ مراسلہ میں کہا گیا تھا کہ نک نام مورمن کلیسیا کے ارکان کو بیان کرنے کے لئے قابل قبول ہے ۔

۲۰۰۸ میں ایلڈر لانس بی وک مین نے کلیسیا کی جنرل کونسل میں دعوی کیا تھا کہ کلیسیا کی intellectual property میں ٹرم مورمن کے جملہ حقوق جرنلسٹس کے ساتھ محفوظ ہیں ۔ اور یہ کہ کلیسیا اور کثیر الزواجی گروپس میں فاصلہ رقائم کرنے کی ایک درست کوشش تھی ۔

۲۰۱۱ میں مرحوم ایلڈر بوئڈ کے پیکر نے فرمایا تھا ، کلیسیا کے بارے حالہ دینے کے لئے بطور مورمن چرچ ایک چیز ہے یا ہمارے لئے بطور مورمنز۔ ہمارے لئے ایسا کرنا ایک اور بات ہے ۔
چھ ماہ بعد، اس وقت وہ ایلڈر رسل ایم بیلرڈ تھے جو آج بارہ رسولوں کی جماعت کے قائم مقام صدر ہیں نے کہا تھا کہ نک نام مورمن قابل قبول ہے لیکن کلیسا پورا یا مکمل نام استعمال کرنے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے اور ترم مورمن کی حوصلہ شکنی کی جاتی ہے

(کلیسیا کا پورا نام ) یہ ہے نام جس سے آخری دن خداوند ہمیں پکارے گا ۔اس نے فرمایا ، یہ ہے وہ نام جس کی وجہ سے اس کا چرچ دوسروں سے مختلف ہوگا ‘‘۔
وہ ۲۰۱۴ میں اس موضوع پر واپس آیا جب اس نے اضافی طور پر ’’ ایل ڈی ایس چرچ ‘‘ کے استعمال کی حاصلہ سکنی کی ۔
اب صدارتی جملس اعلی کے صدرنیلسن اور صدر اوکساور صدر بیلرڈجو بارہ کے ہیڈ ہیں نے اس مسلے کو صدر نیلسن کے ساتھ مل کر پوری قوتاور وزن سے دوبارہاٹھایا ہے اور چرچ ہیڈ کوارٹر اور شعبہ جات اس بار اس تاکید کے پیچھے ہونگے ۔

شیری ڈیو، ا ڈیزرٹ مینجمنٹ کارپوریشن کے کزیکٹو وائس پرذیڈنٹ اور چیف کونٹینٹ افیسر ہیں ، نے سناہے کہ صدر نیلسن نے اتوار کی ساکرامنٹ میٹنگ میں اپنے پیغام میں کلیسیا کے نام کا مختصر حالہ دیا تھا ۔اس نے کہا کہ ہمیں اسے بحال کرنے کی ضرورت ہے اور کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کا پورا نام استعمال کرنے کی ضرورت ہے اور یہ کہ ہم اس زیادہ سے زیادہ سنیں ۔ ’’ اس نے اسے KSL NewsRadio کے انٹرویو میں بھی کہا تھا ۔ ’’چار دن بعد ہم یہاں ہیں اور ہم اسے مزید سنیں گے ‘‘ ۔
یہ پہلی پالیسی کی مدد یا کمک کا زلزلے سے بھی زیادہ متبادل دکھائی دیتا ہے ۔ میں اس پر یقین نہیں کرتا کہ یہ نام کی تبدیلی ہے ۔ یہ تصحیح یا اصلاح ہے ۔ ہر ایک نک نام جو ہم سالوں استعمال کرتے رہے ہیں بڑا مئسلہ یہ ہے کہ وہ سب یسوع مسیح کا نام کاٹ دیتے ہیں ۔

اس نے بعد میں بیان کیا ، کہ دوسرا مئسلہ یہ ہے کہ نجات دہندہ نے خود فرمایا تھا ، کہ چرچ کس نام سے کہلائے گا ۔ ہم یسوع مسیح کے پیرو کار ہیں اور ہمارے لئے یہ ضروری ہے کہ ہم اسکا اعلان ضرور کریں یا ہم اسکا اعلان کرنے کے لئے راضی ہوں ‘‘ ۔اس نے صدر نیلسن کی زبان کو نوٹ کیا ۔
کلیسیا کے صدر کی طرف سے یہ بالکل واضع زبان تھی ‘‘ اس نے کہا، یہ ایسے دکھائی دیاتا تھا جیسے کہ اس خطاب کے لئے انہیں مجبور کیا جا رہا ہے ۔ اور یہ کہ یہ ہم سب کے لئے ایک اشارہ تھا کہ ہم سب اس کو غور سے سنیں ۔ستائل رہنمائی کا یہ بیان چرچ کے نیوز روم ویب سائیٹ پر پوسٹ کیا گیا ( ستائل گائیڈ کی تجدید)

پہلے حوالہ میں چرچ کے پورے نام کو ترجیح دی گئی ہے ۔’’کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام ‘‘ جب مختصر حوالہ دینا درکار ہو ، تو ترم کلیسیا ‘‘ یا ’’ یسوع مسیح کی کلیسیا ‘‘ کے استعمال کی حوصلہ افزائی کی جانی چاہیے۔ یسوع مسیح کی بحال شدہ کلیسیا بھی درست ہے اور اسکی حوصلہ افزائی کی جانی چہیے ۔
جبکہ ٹرم ، ’’ مورمن چرچ ‘‘ بطور نک نام عوام میں دیر تک استعمال کیا جاتا رہا ہے ۔ یہ ایک مستند خطاب یا عنوان نہیں ہے ۔اور چرچ اسکے استعمال کی حوصلہ شکنی کرتا ہے ۔ لہذا، برئے مہربانی مخفف ’’ایل ڈی ایس ‘‘یا نک نام ’’مورمن ‘‘ چرچ کے متبادل نام کے طور پر استعمال کرنے سے اجتناب کریں ۔ جیسا کہ ’’ مورمن چرچ ‘‘ ’’ایل ڈی ایس چرچ ‘‘ یا ’’آخری ایام کے مقدسین کی کلیسیا ‘‘ جب کلیسیا کے ارکان کا حوالہ دینا مقصود ہو تو ، یہ ترم استعمال کریں ، کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے ارکان ‘‘ یا آخری ایام کے مقدسین ، کو ترجیح دی جائے ۔ہم کہتے ہیں کہ ترم مورمن استعمال نہ کی جائے ۔اس کہانی پر ۲۰۱۱ میں رائے ‘‘۔

’’ مورمن ‘‘ کا استعمال بطور اسم معرفہ درست ہے جیسا کہ مورمن کی کتاب ۔ یا بطور اسم صفت اسکا استعمال ، جیسا کہ تاریخی علامت ، جیسا کہ ’’ مورمن ٹریل ‘‘ ۔
ٹرم مورمنزم ناقص یا غلط ہے اور استعمال نہیں کی جانی چاہیے ۔اور کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کی تعلیم ، ثکافت ، اور یکتا لائیف سٹائل کا مجموعہ بیان کرنا مقصود ہو ۔ ’’ ٹرم ،یسوع مسیح کی بحال کی گئی انجیل ‘‘ درست ہے اور اسے ترجیح دینی چاہیے ۔

جب لوگوں یا ان تنظیموں کو حوالہ دیا جاتا ہے جو کثیر الازواج کی مشق کرتے ہیں ۔ یہ بیان کیا جانا چاہیے کہ کلیسیائی یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کثیر زواجی گروپس سے تعلق نہیں رکھتے ۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ۔deseretnews.com