اپنے آپ پر بھروسہ رکھو

ہم تمام کے پاس وقت ہے ( دن ) ہیں تو ایسا لگتا ہے کہ ہم صرف کافی نہیں ہیں۔ جبکہ ہم کامل نہیں ہیں، پھر بھی ہم یقین رکھ سکتے ہیں ۔
تو ہم کس طرح خود اعتمادی حاصل کرتے ہیں؟ خود اعتمادی ایک عمل میں ایک بار ،اور ایک دن میں ایک بار ہی تعمیر ہوتی ہے۔

دیکھیں اور زندگی کے اس حصہ پر عمل (کام) کریں1

اپنے دن کا آغاز وقت لینے کی تیاری سے کریں۔اگر آپ واقعی میں کسی دوسرے کی طر ح عمل کرنا چاہتے ہیں جوخود اعتمادی میں مضبو ط ہے ،تو رویہ کا خیال رکھیں اور اپنے سر اور کندھوں کو آگے کی طرف جھکنے نہ دیں۔جب آپ کسی خود اعتماد شخص کی تصویر ہیں ، توآپ نے کسی ایے کو دیکھا جو اس کے چہرے کی مسکراہٹ کے ساتھ سیدھا کھٹرا ہے ۔آئنے میں آپ کا خود اعتماد ی شخص کا عکس۔

منفی سوچوں کو جانے دیں2-

اپنے چاروں طرف مثبت اثرات کا چناو کریں اور منفی خیالات ،طرذ عمل ،اور بات چیت بچنے کی کوشش کریں۔جب آ پ کا دماغ میں مویوسی سے بھر ی سوچے آئے تو ، ان کو تبدیل کریں۔بجائے ان خیالوں سے کہ میں اچھا نہیں ہوں ،بلکہ یہ سوچے کہ میں خدا کی مدد کے ساتھ سب کچھ کر سکتا ہوں۔،،زند گی میں گزر نے کے ساتھ دنا اور مثبت نتائج پیدا کرے گا

روزانہ کی کامیابی اور شکرگزاری کو اپنی جرنل (کاپی بک یا رسالہ ) میں محفوظ کریں۔3

.
ہر دن کے اختتام پر،ہر اُس چیز کی فہرست بنائے جو چیزیں آپ نے مکمل کی اور اُ ن کی جن کے لیے آپ شکرگزار تھے ۔جب کبھی آپ مایوسی محسوس کریں ، تو آپ دوبارہ اپنے خوشی اور ہمت دینے والے واقع کو پڑھ سکتے ہیں۔روزمرہ کی کامیابیوں کے بارے غور کریں تو یہ آپ کو خود قابل ہونے کا احساس اور مزید کام کرنے میں حوصلہ افزائی کرے گا۔خداکی برکات کو اپنی زندگیوں میں تسلیم کرنے کی وجہ سے وہ ہمارے دلوں کو اپنے پیا ر سے بھر دیگا ۔

اپنے آرام کے علاقہ سے باہرقدم رکھنا ،4

خود اعتمادی فروغ ہمیشہ فتح کے بعد آتی ہے جو آپ نے کھبی نہیں کیا اور نہ ہی اس کے بارے خیال کیا کہ آپ کر سکتے ہیں۔ ہر دن اپنے آپ کو تھوڑا سا دھکا دے جو آپ کی ذاتی کامیابیوں کی فہرست کو لمبا اور خود اعتمادی کی پرورش کرے گا۔

محبت کی بجائے آپس میں موازنہ۔5

یہ تب ہوتا ہے کہ جب آپ کیسے آپ دوسروں کے اور اپنے بارے سوچتے ہیں،موازنہ نہ کریں۔ہر ایک مختلف ہے۔اپنے منفرد خصوصیا ت اور ممکنات کی وجہ سے ۔ خوشی تعر یف سے آتی ہے کہ آپ کون ہیں اور آپ کیا بن سکتے ہیں،ویسے جیسے خدا چاہتا ہے ۔

دوسروں کے ساتھ اپنے آپ کا موازنہ کرنے کی بجائے ،ان سے پیا ر اور محبت کر یں۔نجات دہندہ سکھا تا ہے ،تمام لوگوں اپنے دلوں گھروں کو یسوع  میسح کے پیا ر سے بھر لواور اپنے خیالوں کو بنا بھولے ہوئے  پاک صاف کرلو۔،تو بھر تہمارا یمان یسوع میسح میں بڑھے گا،اور کہانت کی طاقت آپ کے ساتھ  زندگیوں میں ہوگی جیسے پانی آسمان پر سے ٹپکتا ہے۔

خدا پر ایمان لائے اور اپنے آپ کو اس کے سامن مخلص کریں۔6

خدا نے یہ بھی سکھا یا کہ ،اگر لوگ مجھ سے ر جوع کرے تومیں ان کی کمزوری ان پر ظاہر کروں گا ،اور میں انسان کو کمزور کرتا ہوں تاکہ وہ فروتن ہواور میرافضل ان تما م انسانوں کے لیے کافی ہے جواپنے آپ کو میرے سامنے فروتن کرتے ہیں کیونکہ اگر وہ اپنے آپ کو میرے سامنے فروتن کریں تو اور مجھ پر ایمان لائیں ، تب میں کمزوریاں مضبوطی میں بدل دوں گا۔
عاجزی اورخدا پر ایمان جس کی ضرو رت ہوتی ہے آگے بڑھنے اور اپنے خود کے شکوں پر قابو پانے میں ہمیں طاقت مہیا کرتا ہے۔

اپنے آپ پر بھروسہ رکھو۔7

خدا آپ پر یقین کرتا ہے ،آپ کو بھی رکھنا چاہیے ،بنی گارڈن بی ہنکلی کے مطابق ،اپنے آپ پر بھروسہ رکھو۔اپنی اچھی اورعظیم چیزیں کرنے کی صلاحیت پر یقین رکھے۔
اس بات پر یقین رکھے کہ کوئی بھی ایسا پہاڑ نہیں ہے جس پر آپ چڑھ نہ سکیں۔ یقین رکھے کہ کوئی بھی طوفان ایسا نہیں جس سے بچ نہ سیکں۔۔۔لامحدود صلاحیت سے آپ خدا کے بچے ہیں۔تھوڑا طویل کھٹر ا رہنا ،اور بہتری سے ابھرنا،بہتر ہوجائے۔اضافی کوشش بنائیں۔آپ خوش ہوجائیں گے ۔تو آپ ایک نئے اطمینان اور دل میں نئی شادمانی کو جانے گے،اُس نے کہا۔

اس سے بھی زیادہ الہامی اور خود اعتمادی کی تعمیر کے طریقوں کے لیے ،خود شک کے مقابلہ ہماری موسیقی کے اس پیغام کے واقع کو سنے ۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںmormonchannel.org