میں مورمنز سے محبت رکھتا ہوں ۔مجھے دنیا میں ان کے ساتھ کام کرنے کے کافی موقعات ملے ہیں،اور جیسا کہ میں یقین رکھتا ہوں کہ ہم اچھے لوگ ہیں۔اور اسی لمحے ،ایک حیرت انگیز(اگرچہ کبھی خوفزدگی سے )انجیل کے اثرات ہماری پاس ہمیشہ ترقی کرنے کا اآگے بڑھنے کا موقع ہیں۔یہاں پر پانچ ایسی تجاویز ہیں جن کے بارے میں امید کرتا ہوں کہ ہم بہتر بن سکتے ہیں۔
مباحثہ:میرا ارادہ مقدسین کوتنقید کرنا نہیں ہےاور اگر آپ کو ان باتوںمیں کچھ ایسا محسوس ہو تو ان کو اپنی زندگی میں لاگو نہ کریں،نیچے لکھے گئے الفاظ سے مجھے ذاتی طور پر بہتر بننے میں مدد ملی ہے ۔اور مجھے یقین ہے دوسروں کے لیے یہ مفید ہونگے ۔
۱۔ مورمنزکا مطلب (ضمنی سوچ ) یا ایک طرف سو چنا نہیں ہے ۔
اگر کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام ، ـــایسی کلیسیا ہے جس میں ہر تھوڑی دیر بعد جاتے ہیں ٗپرہم سمجھ نہیں پاتے کہ مورمنزم اصل میں کیا ہے ۔اس کا مطلب ہماری زنگیوں میں ٹرانسمیشن کرنے والا پادری نہیں ہے اور اس کا مطلب یہ بھی نہیں ہے کہ جس میں ہم سمجھتے ہیں اگر جب بھی ہمارے پاس وقت ہو ہم اس میں شمولیت کر سکتے ہیں۔اور نہ ہی اس سے مطلب کرسمس اور ایسڑ کا مذہب ہے
( اور نہ ہی کو ئی دوسرا مذہب)۔
مورمنزکا دعوٰی ہ ہےکلیسیا یسوع مسیحبرائے مقدسین آخری ایام بحال کردہ کلیسیا ہے ۔ اگر یہ سچ ہے تو، ہماری دماغ کے بیک برنر میں کچھ بھی نہیں ہونا چاہیے ۔ یہ کام لیتا ہے،اور انجیل کو ہم نے اپنی زندگی میںکبھی نہ جدا ہونے والا حصہ بنانا ہے ۔”اپنی روح پر شبنم کے قطروں کی طرحــ” ۔
۲۔مورمنیزم کسی ایسے شخص کے ساتھ دوستی یا رشتہ بناننے کے بارے میں نہیں ہے جو آپ کے ساتھ یا پیچھے بیٹھاہے۔
جب ہم اس بات پر زیادہ توجہ دیتے ہیںکہ لوگ ہمارے بارے کیا سوچتے ہیں اس چیز کو بھولتے ہوئے کہ خدا باپ ہمارے بارے کیا خیال رکھتا ہے ،تویہاں پر ہم مورمنزم کے نقطہ نظر کی اہمیت کو کھو رہے ہیں۔برانچ یا وارڑ کے اراکین کے ساتھ دوستی کرنا یا امن کے ساتھ رہنا بہت اچھی بات ہے ، اوراس سے مکمل طور پر ایک دوسرے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے ،مگر یہ ایک طرح کی خوشی ہے ۔
مورمنزم آسمانی باپ اور یسوع مسیح کے ساتھ تعلقات کی تعمیر کی بہتری کے بارے میں ہے ۔اور انجیل کو سیکھنے اور اس کے اصولوں کے مطابق زندگی گزارنے کے بارے میں ہے ۔اور اسی لیے ہم چرچ جاتے
ہیں،اور اسی لیے ہم ہوم ایوننگ کرتے ہیں/ اور وذٹنگ ٹیچنگ کرتےہیں۔اور یہی سب کچھ ہے ۔
کسی بھی دوسری کلیسیا کی طرح ،کچھ مورمنز بھی برے اخلاق والے ناخوش اور پریشان ہو سکتے ہیں،لیکن اگر دوسرے اراکین کے ساتھ کشیدگی کا تعلق ہمارا غیر فعال بناتا ہے تو ہم اپنے مذہب کو نہیں سمجھتے۔
۳۔مورمنز کے پاس تمام جوابات نہیں ہیں۔
مورمنیزم کے پاس تمام ضروری جوابات ہیں،ہم جانتے ہیں ہم کہاں سے آئے ہیں،ہم اپنی اس زندگی کے مقصد کو جانتےہیں اور ہم جانتےہیں اور ہم کس طرح سے آسمانی باپ کے پاس واپس اوراس کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔اور یہ بہت معنی رکھتا ہے ۔ہم سے بہت سے مورمنیزم سے ہر اس سوال کا جواب چاہتے ہیں جو ان کی سوچ سے پرے ہوتا ہے ۔درحقیت جبکہ مورمنز بہت سے جوابات دیتے ہیں،ابھی بھی بہت سے ایسے ہیں جن کے بارے ہم نہیں جانتے .ہمیں ان کا جواب حاصل کرنے کے لیے ان کا استعمال کرنا ہوگا۔
ہم نہں جانتے کہ زراہمالا کہاں تھا ،یا کافی کوحکمت کے قانون میں شامل کیوں کیا گیا یا ہیک کریولوم کیا ہے ۔اور یہ مکمل طور پر ٹھیک ہے ۔مورمنیزم ایسے جوابات مہیا کرتا ہے جو معنی رکھتے ہیں ،چلے اس سے مطمئن رہیں۔
جیسا کہ ایلڈر نیل ایل اینڈرسن نے کہا،
"آپ سب کچھ نہیں جانتےہیں پر آپ کافی جانتےہیں”
۴۔موجودہ اور قدیم دونوںزمانے کے نبی سوپر ہیروز نہیں ہیں۔
صحائف ہمیں طاقتور ناقابل یقین (یہاں تک کے مافوق الفطرت کی بھی )کہانیاں پیش کرتے ہیںامون ہر ایک کے ہاتھوں کو کاٹ رہا تھا ۔ڈینیل اور شیر کی غار,نیفی نے کشتی تعمیر کی ۔یہ عطیم کہانیاں ہیں،اور سچی ہیں،لیکن ہم میں سے جو چرچ میں بڑھے ہیں ان میں بہت سے نبیوںکے اس طرح کے اعلی احترام کے بارے میں سیکھا ہے کہ انہوں نے خدا کے نبیوں کے بہت سے معجزات کو دیکھا ہےاور ان کی گواہی دینا شروع کر دیا ہے ۔
پینٹنگ کے ارد گرد بڑھتے ہوئے جیسے اوپر دکھایا گیا ہے(خاص طور پر اثر انداز نمایندگی) ایک خاص طور پر جعلی پیرامیگ آگ کھلایا ہے.میں نبیوں کی زیادہ تعریف کرنے کی کوشش نہیں کر رہا۔وہ حقیقی طور میںکمال کے لوگ ہیں، لیکن وہ ابھی تک انسان ہیں،لافانی لوگ ہیں۔وہ کامل نہیں ہیں۔مجھے یقین ہے کہ اگر ہم قدیم نبیوں کے بارے میں زیادہ تاریخی تفصیل رکھتے ہیں( دونوں میں سے بائبل اور کتاب مورمن ) جدید نبیوں کے جیسا کہ جوزف سمتھ کے بارے رکھتے ہیں،ان کے بارے میں ہمارے خیالات بہت مختلف ہو سکتے ہیں ۔اور اس میں اس کی نبی کی بلاہٹ میں ذراسی بھی تبدیلی نہیں ہوگی ،لیکن یہ ہمیں ان میں کے بارے مزید حقیقت پسندانہ سمجھا دے گا.
۵۔ کیا کفارہ میرے لیے ہے ۔
ہم دوسروں کو جلدی سے معاف کر دیتے ہیں ( جو کہ اچھی چیز ہے )،پر اسی وقت ہم اپنے ماضی میں کی گئی غلطیو ں سےمسلسل شکست کھا رہے ہوتے ہیں۔آپ اور میں اچھی طرح جانتے ہیں کہ توبہ کا ایک خاص حصہ اپنے آ پ کو بھی معاف کرنا ہے ،اورآگے بڑھنا ہے ۔خوش قسمتی سے ،توبہ ایک کوپن نہیں ہے ۔یہ کبھی بھی ختم نہیں ہوتا ،اور تین دفعہ استعمال کے بعد اس کی مدت ختم نہیں ہوتی ،اور نہ ہی یہ آپ کے پرس میں کھو جائے گا ۔یسو ع مسیح کے لازوال کفارے کو ہم بار بار اور مسلسل استعمال کر سکتے ہیں ۔اور اسی کے لیے اس کو ڈیزائن کیا گیا ہے ۔پرانی غطلیوں کو بار بار دوہرانا تکلیف دہ ہوسکتا ہے ،
لیکن میں اس سیارے پر کسی شخص کو تلاش کرنے میں حیران رہوں گا جو اس کے ساتھ جدوجہد نہیں کرتا.
آپ امن کے لئے ناگزیر نہیں ہیں۔آپ مسیح کے قربانی کی کوریج زون کے باہر ایک جزیرے میں بھی نہیں ہیں۔اس کی کوئی کوریج زون یا حد نہیں ہے ۔یسو ع کا کفارہ ایک تحفہ ہے ،اور چاہتا ہے کہ ہم اسے استعمال کریں۔
صدر ڈیٹر ایف آکڈورف نے کہا ہے ،
یار کھیں،جنت ایسے ان لوگوں سے بھری ہے جو ان باتوں میں عام ہیں:جو معاف کرتےہیں وہ معاف کر دیئے جاتےہیں۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں mormonhub.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024