کلیسیائے یسوع مسیح مقدسین برائے آخری ایام نے رہنمائی کا نیا نام شائع کیا ہے ۔ جس میں مورمن ، ایل ڈی ایس نام کا استعمال ترک کیا گیا ہے ۔

صدر نیلسن کہا کہ ہمیں اسے بحال کرنے کی ضرورت ہے اور کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کا پورا نام استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔

Faithpk.com
Faithpk.com
عزیز بہنوں بھائیوں میں خدا باپ کا بے حد شکرگزار ہوں کہ اس نے مجھے یہ موقع دیا کہ میں دو سال کے لیے اس کی اور اس کے بچوں کی خدمت کر سکوں ۔مشن پر اس نے مجھے اس کے کلام کو سمجھنے اور اور لوگوں تک پہنچانے کی قوت بخشی اور اس قابل بنایا کہ میں اپنے پورے دل جان اور طاقت کے ساتھ اپنے مشن کے اصولوں کی پیروی کرسکوں اور ایک اچھی مثال بن سکوں۔

اورمیری گواہی کل وقتی مشن کے بارے یہ ہے کہ جب میں مشن پر تھا تو میں نے خدا کی بہت سی برکات کو محسوس کیا دیکھا کہ واقعی ہی میں خدا ہم سب پیار کرتا ہے اس کو ہماری فکر ہے وہ جانتاہے ہمارے لیے بہتر کیا ہے وہ چاہتاہے کہ ہم اس کی طرف واپس لوٹے وہ چاہتاہے کہ ہم توبہ کریں کیونکہ وقت نزدیک ہے ۔اور اسی دنیا میں اسی زند گی میں ہمارے پاس موقع کہ ہم اپنے آپ کو تبدیل کریں۔

میں جانتا ہوں کہ خدا باپ زندہ ہے جس طرح ہم زندہ ہے اورجانتا ہوں کہ یسوع ہی مسیح ہے اور ہمارا نجات دہندہ ، ہمارا دوست اور ہمارا بڑا بھائی ہے ،میں جانتا ہوں کہ روح القدس خدائی اراکین کا رکن ہے ۔اور میں سبی کچھ کہتاہوں یسوع مسیح کے نام میں آمین ۔
Faithpk.com
Faithpk.com
ہم اپنے ایمان کے مطابق اپنی گوائیوں کو کس طرح سے مضبوط کر سکتے ہیں
بہت ہی دلچسپ آرٹيکل سوالات اور جوابات کے زریعے سے ۔
Faithpk.com
Faithpk.com
ہمیشہ اپنےہیکل میں کیےگئے عہدوں کی عزت کریں اوران پرقائم اوران کا کبھی انکار نہ کریں!
Faithpk.com
Faithpk.com
یہاں ایک بہت ہی خوبصورت فلپائن کے لوگوں کی دو منٹ کی چھوٹی سی دعا کے بارے ویڈیو ہے

جو ہمیں بتائے گی کہ دعا ہماری زندگیوں میں کتنی اہم ہے چاہے ہمارا تعلق دنیا کے کسی بھی مذہب سے ہے دعا ایسی برکت ہے جسکے زريعے سے ہم اپنی ساری مشلات پریشانیاں خدا کو بتا سکتے ہیں۔

اس ویڈیو کو شیر کرنے کا مقصد آپ سب لوگوں میں اس بات کو اجاگر کرنا ہے کہ ہمیں اپنے روز مرہ کی مصروفیات کے باوجود اپنی خاندانی دعا کے لیے وقت نکالنا چاہیے ۔چاہے ہم کتنے بھی مصروف ہوں۔کیونکہ دعا ہی آسمانی برکات کو حاصل کرنے کی کنجی ہے ۔
Faithpk.com
Faithpk.com
Faithpk.com
آو اپنی قوت کو ہمارے ساتھ ملاو،کیونکہ آپ اپنی بہترذہانت، صلاحیتوں اور شخصیت کی وجہ سے ہماری مدد کریں گے بہتر اور خوش حال بننے میں اور اس کے بدلے میں ہم آپ کی مدد کریں گے جیسے کہ بہتر اورخوش حال بننے میں!

ہماری پیروی

Pin It on Pinterest