ہم مسیحی سماج کے اندر ایک عام غلط فہمی پائی جائی کہ وہ سمجھتے ہیں کہ آزمائش اور مشکلات خدا کی طرف سے آتی ہیں۔جبکہ کہ آسمانی باپ ہم تمام کی زندگیوں کے (واقف)جانتا ہے ،اس کا مطلب ہرگز یہ نہیں ہے کہ وہ ان سب کو حکم دتیا ہے ۔بشمول ہم زند گی میں جتنی بھی مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔اس مشکلات کی بھر ی دنیا میں ، آزمائشےحقیقی زندگی کا حصہ ہیں،لیکن اگر یہ کہے کہ موت، بیماری، ذہنی مصیبت اور قدرتی آفتے خدا کی طرف سے آتی ہیں ہم آسمانی باپ کی محبت کو دھونہ دینا ہے وہ کون ہے جو ان سب میں ہماری مدد کے لیے تیار رہتا ہے ۔
۱اس فانی دنیا میں رہنا۔
ہم آدم اور حواکی اولاد ہیں،تو اسی طرح فانی دنیا میں ہمیں وراثت ملی ہے ۔اس فانی دنیا میں رہنے کا مطلب کہ ہم جسمانی اور روحانی طور پر اپنے آسمانی باپ سے علحدٰہ ہوگئے ہیں۔اور خوشی اور غم، راستبازی اور بدعنوانی دونوں میں جسمانی موت اور مخالفت کے تابع ہیں.آدم اور حواکہ واقعے کو سمجھنا ہمارے لیے بہت اہم ہے ۔اس میں موجود دو اہم نظریاتی اصول ہیں۔
آسمانی باپ نے فانیت کو منظم کیا ، لیکن اس نے برائی کو متعارف نہیں کروایا۔آدم اورحوا کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے اچھا ئی اور برائی کے درخت میں کسی کا بھی انتخاب کرسکتے ہیں۔جبکہ یہ موقع
آدم اور حوا دونوں کے سامنے رکھا گیا تھ ا۔،عمل کرنے کا فیصلہ اور اس کے بعد جو نتائج ان کے ہاتھوں میں تھے.
آدم اور حوا خدا سے علحدٰہ ہوگئے تھے جس کی وجہ سے وہ زمین پر آگئے ۔اور خدا سے علیحدگی آدم اور حوا کی مشکلات کا سبب بنی،نہ کہ خود آسمانی باپ ،ان کے انتخابات کی وجہ سے ، جسمانی طور پر آسمانی باپ کی موجوگی میں اس کے ساتھ نہیں رہ سکتے تھے اور نہ ہی اس کی موجودگیسے لطف اندوز ہوسکتے تھے ۔اور اب یہ فانی ہوگئے تھے اور ان کو زندہ رہنے کےلیے خون اور پسینہ ایک کر کے کام کرنا پڑا۔
فانیت کی تاریخ ہمیں طریقہ کار کے بار ے میں بیا ن کرتی ہے کہ موجودہ دور میں آسمانی باپ آزمائشیوں سے کس طرح نمٹاتا ہے ۔.آدم اور حوا کی طرح ،کیونکہ مشکلات اور آزمائشیے ہی ہیں،مگر ایسا آسمانی باپ سے علیحدگی کی وجہ سے ہے، نہ کہ خود آسمانی باپ کی وجہ سے ۔
۲تمام اچھی چیزیں خدا باپ کی طرف سے آتی ہیں۔
ہمارا آسمانی باپ برائی نہیں بناتا۔وہ ایسا کرنے کی اجازت دیتا ہے تاکہ ہم کوشش کریں، لیکن برائی کی تخلیق اور اس کے نتائج اس سے نہیں آتے۔مرونی۷باب۲:۱۴ ۱اس کے بہترین اصول اور اس کی وضاحت کرتا ہے :آیت نمبربارہ۔اسلیےوہ تمام چیزیں جو اچھی ہیںخدا کی طرف سے آتی ہیںاور جو بری ہیں ابلیس کی طرف سے آتی ہیں،کیونکہ ابلیس خدا کا دشمن ہے اور مسلسل اُس کے ساتھ لڑتا ہے اور گناہ کے لیے بہکاتا ہے اور برا کام کرنے کی مسلسل دعوت دیتا ہے ۔آیت نمبر تیرہ۔لیکن دیکھو کو خدا ک طرف سے آتا ہے ،مسلسل نیک کام کرنے کی دعوت دیتا ہے اور راغب کرتا ہے پس ہر وہ بات جو نیکی کرنے اور خدا سے محبت رکھنے اور اس کی خدمت کرنے کے لیے مدُعواور راغب کرتی ہےاور خدا کے الہا م سے ہے۔آیت نمبر ۱۴پس میرے پیارے بھائیوں ،خبردار رہو،کہ تم عدالت نہ کرو،جوبرا ہے خدا کا ہوگا ۔۔
کیا ہم یقین رکھتے ہیں کہ آسمانی باپ اپنے بچوں کو نقصان پہنچانے کے قابل ہے ؟اسی طرح آسمانی باپ جو یسوع نے کہا"اگرتم برے ہو کر اپنے بچوں کو اچھی چیزیں دینا جانتے ہو توآسمانی باپ اپنے مانگنے والوں کو روح القدس کیوں نہ دے گا۔؟تو اسی وجہ سے بہت سے نہ یقین رکھنےوالوں کو مسیحوں کے ساتھ مسلے ہیں۔وہ تصور نہیں کر سکتے ہیں کہ محبت سے بھرا خدا اسی طرح کے تنازعت کا سبب بنتا ہے ۔سادہ حقیقت یہ ہے کہ وہ نہیں کرتا؛ وہ خود مختاری کے قوانین کی وجہ سےایسا ہونے کی اجازت دیتا ہے، لیکن وہ ذریعہ نہیں ہے.
۳وہ ہمیں اکیلا نہیں چھوڑتا ہے ۔
ہم اس فانی دنیا میں رہتے ہیں پر ہم اکیلے نہیں ہیں۔
اس ترقی یافتہ وقت کے زریعے ، آسمانی باپ مرد اور عورتوں کی رہنمائی کرتا ہے کہ وہ بیماریوں سے لڑنے کے لیے دووایاں بنائے ،مجرمانہ عدالتی نظام بنائے جو جرائم کو روکتی ہےاور غربت سے بچنے کےلیے اقتصادی مواقع بھی۔ٹیکنالوجی میں ترقی جو دنیا کو بہتر جگہ بناتی ہے اور آسمانی باپ کی طرف سے آتی ہے ،جو ہماری دیکھ بھال کے لیے لگاتار کوششے کرتا ہے ۔.
اس نے ہمیں ایک دوسرے کی خدمت کرنے کے لئے بھی احکمات بھی دیئے ہیں۔آسمانی باپ ہمیں ناہموار سڑک کو ہموار ہونے میں استعمال کرسکتا ہے ،ہماری بلاہٹوں کے زریعے سے بوجھ کو ہلکا کرنے میں ،گھروں میں تعلیم ور بے شمار خدمات کے مواقع کے زریعے جن میں ہم ناکام ہوتے ہیں۔سب سے اوپر، اس نے ہمیں موت کی آزمائشیوں سے لڑنے میں مدد دینے کے لئے حتمی قربانی فراہم کی:نجات دہندہ، یسوع مسیح، جو نہ صرف ہمارے قصوروں کے لئے بلکہ ہمارے دردوں اور آزمائیشو ں کے مر گیا.
آسمانی باپ اس دنیا میں برائی کا مصنف نہیں ہے.وہ امن، محبت اور خوشحالی کامصنف ہے جو ہم موت کے نقصانات کے باوجود تلاش کر سکتے ہیں،اور اگر ہم اس سچ سے جوڑے ہوئے ہیں اور اگر ہم اس پر ایمان رکھتے ہیںتو پھر ہم دنیا کے سب کے بہتر ہاتھوں میں ہیں۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںMormonhub.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024