دعا کیسے کرتے ہیں۔
جسمانی او ر روحانی صفائی
معاشر ے میں کچھ لوگوں کے لیے ، روزے کا مطلب کھانے پینے کی چیزوں سے بغیر رہنا ہے،مگر کیوں کوئی ان کے بغیررہنے کا انتخاب کے کر یگا؟کچھ لوگ اپنے جسم کی نجاست اور اپنے جسموں کو پاک صاف رکھنے کے لیے روزہ رکھتے ہیں،لیکن کیا آپ جانتے ہیں روزہ ہماری روح کوطاقت اور پاک کرتاہے۔
روزے کی طویل تاریخ ہے
ایل ڈی ایس۔او آر جی کا صفہ ہمارے لیے روزے کی طویل تاریخ کو سمجھنے میں کافی مددگار رہا ہے ،جب ہم کلام کی پیروی کرتے ہیں صحفوں میں بیان ہے ،کہ کیوں لوگ عمر بھر اس عمل میں شرکت کرتے ہیں:
دوروقدیم میں خدا کے نبیوں نے اور ان کے بعدکلیسیاکے اراکین نے روزے راکھے،پرانے عہد نامہ کے دور میں، موسیٰ اور ایلیا نے روزہ رکھا،(خروج ۳۴:۲۸ ۱ سلاطین ۱۹:۸) بنی اسرائیل کے لیے ،
روزے کا استعمال خدا سے الہی مدد کے لیے یا بعغں مواقع میں کثرت سے کرتے تھے۔نئے عہد نامہ ے ددر میں ، یسوع مسیح نے۴۰ دن اور ۴۰ رات اپنی منیسٹری کے لیے روزہ رکھا۔ (متی ۴:۱:۴)
انہوں نے اپنے شاگردوں کو روزے کی اہمیت اور طاقت کے بارے تعلیم دی۔
روحانی اوزار(ذرائع)
نبیوں کے ذریعے ،آسمانی باپ نے اپنے بچوں کوذرائع کے بارے تعلیم دی ہے جن کے استعما ل سے ہم اس کے ساتھ رابطے میں رہ سکتے ہیں۔دُعا ہماری زندگیوں میں آسمانی باپ کے ساتھ رشتے کو قائم رکھنے کا اہم ذریعہ ہے ا وری یہ روزے کے ساتھ مل کے ۔۔بہت طاقتور مضبوط بن جاتی ہے۔
نئے عہد نامہ مرقس کی انجیل میں واقع ہے جب نجات دہندہ نے کامیابی کے ساتھ آدمی میں سے دھمکی آمیز ڈراؤنی بدرو ح کو نکالا،( بعد) جب اس کے رسولوں سے ایسا نہ ہوا۔
جب بعد میں اس کے رسولو ں نے نجا ت دہندہ سے پوچھاکہ کیوں وہ بدروح گرفتہ نوجوان کی مدد کرنے سے قاصر تھے، نجات دہندہ نے جواب دیا اور کہا کہ اس طرح کچھ نہیں کرسکتے،مگر دعا اور ، روزہ
اس کے رسولوں اور ہمارے لیے اشارہ ہے،روزہ اور دعا ہمارے پاس(طاقتور فوج کی طرح ہے)۔.
زندگی میں گزرتے وقت کے ساتھ جب ہمیں عام دعا سے زیادہ دعا کی ضرورت ہوتی ہے تو مہیا کی جا سکتی ہے ( زیادہ دعا کر سکتے ہیں) اور روزہ دوسراذریعہ ہے،جس کے استعمال سے ہم اپنے آپ کو آسمانی
باپ کے نزدیک لاتے ہیں۔اور بر کات حاصل کرتے ہیں ،جو ہمارے لیے ہیں۔جب ہم دعاؤں کے جوابات اور رہنمائی کی تلاش کرتے ہیں تو خدا ہم سے تواقع کرتا ہے کہ ہم اپنا کردار ادا کر یں،جو بھی ہم کر سکتے ہیں،ہمیں درپیش مشکلات کے جوابات یا امدادفراہم،یہ مشکل ہو سکتاہے۔کیونکہ کے آسمانی باپ کی محبت کے ثبوت کے طور پرہمیں زندگی میں آگے بڑھنے اور تجربات میں زیادہ سیکھنے کی اجازت دیتاہے۔برکات حاصل کرنے سے پہلے ہمیں ایمان میں مضبوط ہونا چاہیے،اور حقیقت یہ ہےایک دن کے کام میں ایماندیری کا مظاہرہ نہ کرتے ھوئےایمانداری کے پیسوںکوحاصل نہیں کیاکرسکتے۔دیکھےعتیر6۔12اور 2 نیفی23۔25اور برکات حاصل کریں۔
روزے کے ذریعے سے ہم خدا کو دیکھاتے ہیں کہ ہم قربانی دینے کے لیے آجزاور بہت سی برکات کے لیے تیار ہیں۔اسی آلے سے ہم آسمانی باپ کے ساتھ اپنی بات چیت کو بہتر کرسکتے ہیں،اورجسمانی اور روحانی دونوں حصوں کو بہتر کر سکتے ہیں۔
روزے اور مورمنز
روزہ مشق کی طرح ہے جس میں دونوں انفرادی اور اجتماعی بہت سے مورمن شرکت کرتے ہیں۔ہر مہنے کے پہلے اتوار کو ( روزے کااتوار بلاتے ہیں)جب کلیسیا کے اراکین کو اکٹھے روزہ رکھنے کا مواقع مہیا کیا جاتا ہے،کبھی کبھار متفقہ مقصد کے لیے بعض اوقات یہ ذاتی روزہ رکھنے کے لیے مواقع شروع کرنا ہے۔.
خاندان، سمیت ۸سال کی عمر کے بچے اور ۸سال سے بڑے بچو ں حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔کے وہ ۲۴ گھنٹے کے دوران ۲ ٹائم کے لیے خوراک ااور پانی کے بغیر رہیں،اور اپنے ۲ وقت کے کھانے کے پیسے غریب اور ضرورت مند لوگوں پر خرچ کریں۔
۔جس کو ہم روزے کا ہدیہ بلاتے ہیں اور اس ویڈیوہیں صدر ہینر ی بی آئرنگ بیان کر تے ہیں کہ کیسے یہ عطیہ جات دنیا میں تقسیم ہوتے ہیں اور لوگوں کی زندگیوں کو برکت دیتے ہیں
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںmormon.org
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024