صفحہ

غیر یقینی صورتحال میں خوف نہ کرو, اور آگے بڑھو کیونکہ وہ ہماری فکر کرتا ہے ۔

اَیسا سب کچھ ہونے کے باوجُود، ہمارا آسمانی باپ اور اِس کا بیٹا، یِسُوع مسِیح، ہم سے محبت کرتے ہیں! اُنھیں ہماری فکر ہے۔ وہ اور اُن کے نیک فرِشتے ہماری نگہ بانی کرتے ہیں۔۱ مَیں جانتا ہُوں کہ یہ سچّ ہے۔

کیا خدا آج بھی موسیٰ کی طرح  ہمارے لیےراستہ تلاش کرنے میں ہماری مدد  کرتا ہے ؟

اگر آپ کے ارادے مضبوط ہیں تو وہ ہمیں کبھی بھی ہارنے نہیں دیتا  کیونکہ وہ ہم سے پیار کرتا ہے اور ہمارے لیے وہاں راستے مہیا کرتا ہے جہاں کوئی راستہ نہیں ہوتا۔بس  یہ  یاد ررکھیں کہ خدا ہم سے پیا رکر تاہے

ایک مضبوط مشنری کی کہانی جس کو ہیکل میں جانے کی تیاری میں 17 سال لگے۔

ایک مضبوط مشنری کی کہانی جس کو ہیکل میں جانے کی تیاری میں 17 سال لگے۔ 17 سال  جب ہمارے گھر میں ایک مشنری جوڑا آیا۔ اس وقت میں صرف 13 سال کا تھا۔ انہوں نے ہمیں چرچ میں شامل ہونے کی دعوت دی۔ میں بہت شرمیلا بچہ تھا اور گورے لوگوں سے خوفزدہ ہوتا تھا۔ میں نے پہلے کبھی بھی...

Pin It on Pinterest