- مشکل وقت میں ایک دوسرے کی مدد اور آخر تک برداشت کرتے ھوئے۔
یسوع مسیح کی انجیل ۔۔۔خدا کے پاس جانے کا طریقہ۔۔۔اس میں شامل ہے ، یسوع مسیح پر ایمان، توبہ ،بپتسمہ ، روح القدس کا تحفہ حاصل کرنا ، اور اخر تک برداشت کرنا ہے ۔ہم نے اس سریرز کے پہلے چار حصے پہلے کور کر لئے ہیں۔ آئیں ، جلدی سے اس کی سمری یا خلاصے پر نظر ڈالیں،کہ اب تک ہم کیا سیکھا ہے ۔
جب ہم یسوع پر ایمان رکھتے ہیں ، تو ہمیں یقین ہے کہ وہ ہم سے پیار کرتا ہے ، اور ہمیں معاف کرنے کی قدرت رکھتا ہے ، اور ہمیں بہتر مخلوق بنا سکتا ہے ، ہمارا ایمان توبہ کی طرف رہنمائی کرتا ہے، یا ہمارا دل تبدیل ہو جاتا ہے ،اور جو کچھ بھی ہم غلط کرتے ہیں ، اس سے تبدیل ہونے کی تحریک دیتا ہے ، محنت سے خدا کے احکام کی پیروی کرنا ۔ ان میں سے ایک حکم بپتسمہ ہے ، جہاں ہم پانی سے ، اپنی نئی پیدائش کے نمونے کی مانندپانی سے باہر آتے ہیں، اور پھر اپنی پوری زندگی میں بطور ایک نیا مخلوق یسوع مسیح کی پیروی کرنے کا عہد کرتے ہیں، بپتسمہ کے بعد ہم روح القدس کا تحفہ حاصل کرتے ہیں، اور ہمیشہ روح القدس کے ذریعے رہنمائیء پانے کا حق پاتے ہیں،کہ خدا کے پاس واپس جانے میں ہماری رہنمائی کرے، پھر ہمیں آخر تک برداشت کرنا ہوگا۔
آخر تک برداشت کرنا ؟ یہ یوں سنائی دیتا ہے ، جیسے میراتھن یا کچھ ایسا ہی ہو، ۔۔۔بہت زیادہ کام جو بہت مشکل معلوم ہوتا ہے اور جس میں کوئی فن نہیں ہے ۔
یہ سچ ہے کہ یسوع مسیح کے پیروکار کی زندگی میں مشکل اوقات ہو سکتے ہیں۔ یسوع مسیح پر ایمان اور اسکی پیروی کرنے کی پابندی، زندگی میں مشکل چیزیں آنے کو نہیں روک سکتی، جیسا کہ مالی مشکلات، دوسروں کے تکلیف دہ انتخابات ، یا کسی پیارے کی وفات، تاہم آخر تک برداشت کرنے کا مطلب یہ نہیں ہے ، دانتوں کا کرکر کرنااور مشکل حال پر قابو پانا ، اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر روز ، دونوں اچھے اور برے وقت میں ، ہم یسوع پر اپنے ایمان کی مشق جاری رکھیں، توبہ کریں ، خدا کے ساتھ کیے ہوئے عہود کو پورا کریں، اور روح القدس کی رہنمئی کی پیروی کریں ، اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اس کے پاس واپس جانے کے راستے پر چلنا ، تبدیل ہونا اور ترقی کرنا جاری رکھیں، اگر ہم گر جائیں، ( اورہم گریں گے) یا راستے سے ہٹ جائیں، ہم راستے پر واپس آئیں، منجی پر بھروسہ اور ہمیں بچانے کی اسکی صلاحیت پر بھروسہ رکھیں۔ آخر تک برداشت کرنا ،مسیح کی شریعت اور عہود کا اپنی پوری زندگی وفادار رہنا اور اسکو ہماری اپنی رہنمائی کی اجازت دینا ہے ۔
ڈیٹر ایف اوکڈرف جدید دور میں یسوع مسیح کے یاک رسول کو دیکھیں، اس امید اور مخلصی کے خوش گوار طریقے کی وضاحت کرتے ہیں۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںmormon.org
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024
You’ve made some really good points there.
I looked on the web for more info about the issue and found
most people will go along with your views on this site.