خوش حال خاندان۔

کچھ لوگ سماجی یا مالی غربت میں رہتے ہیں ،لیکن و ہ اپنی تھوڑی خوشیوں کے ساتھ بھی خوش رہتے ہیں ۔ دوسرے جن کے پاس خاندان ،دوست ،جسمانی برکات ہیں ،اور وہ ا بھی تک اُن سے بچنے کیلئے خوشی کی تلاش میں ہیں ۔
کیوں کچھ لوگ بہت کم آمدنی کے ساتھ بھی ایک خوشحال زندگی بسر کرنے کے قابل ہوتے ہیں،جبکہ ایسالگتا ہے۔
کہ کچھ لوگ ان کو پسند نہیں کرتے ؟
اس کا جواب ان انتخابات میں ہے جو ہم روز کر تے ہیں۔جسیا کہ آکلنتھنلوجسوارن لکھا،خوشیا ں انتحاب ہے، جو بار بار ایک ہیں۔جب ہم منفی خیالات کو تبدیل کرتے ہیں مثبت خیالوں کے ساتھ ، ہم بڑھتے ہیں۔جب ہم مسلسلان کا ہی انتخاب کرتے ہیں۔
،تب ایسا کرنے سوچ کا جھکاؤ قدرتی پیٹرن بن جاتاہے ۔ دراصل آپ ذہن تبدیل ہوتاہے۔ہم میں سے بہتوں کے خود کے خیالات بدل جانے کی وجہ سے مشکلات آتی ہیں۔
صرف دور سے اس احساس آگے بڑھا نے سے کام نہیں بنتا۔اس کی بجائے ہمیں سچ محسوس ہوتا ہے کہ اس کو دوبارہ سے کرنے کی ضرورت ہے۔اور ان کو کرنے کے لیے یہاں پر پانچ راستے ہیں۔

نمبرایک۔ جب آپ تبدیلی محسوس کرتے ہیں ،تو شکر گزاری کا انتخاب کرتے ہیں۔.

ایک مشہور گایا ( شرل کرو) یہ ضروری نہیں کہ آپ کیا چاہتے ہیں، خواہش یہ ہے کہ آپ کے پاس کیا ہے۔اگلی بار آپ زندگی کی ناانسافی سے پریشان ہو جاتے ،آباد فرہاست ،اس کو ذہن کا مشقی کھیل بنائے۔ اپنے ہر ایک منفی خیال کا جواب پانچ انتخانات کے ساتھ دے جس کے لیے ہم شکر گزار ہیں۔ ہر اُس چیز کو نوٹس کرو جو آپ کے پاس نہیں ہے، اور تیسر ی فہرسست جوآپ کرتے ہو۔ اور جلد ہی یہ ہماری دوسریفطرت بن جائیگی ثبوت کے ساتھ ناکامیوں کا جواب دینے کے لیے۔

نمبردو۔جب آپ شکار کی طرح محسوس کرتے ہو،تو تب اپنی طا قت کو دیکھو۔

بغص اوقات ہم سب کو شکار کا نشانہ بنایا جاتا ہے توہم سب محسو س کرتے ۔ جبکہ اس جگہ پر رہنے والے راستبازی کو محسوس کر سکتے ہیں اور نہ ہی یہ ہماری خوشیوں او ر ہماری پیداواری میں حصہ ڈالتے ہیں۔
جب آپ چھوٹے ہوتے ہیں اور چوٹ محسو س کرتے ہیں ، تین چیزوں کے بارے میں سوچے جو آپ اچھی کر تے ہیں ۔ آپ اپنی اندونی خصوصیات کی ایک لسٹ بنائے جو آپ کو طاقت ور اور مضبوط شخض بناتی ہے جو آپ ہیں۔اپنے آپ کو بلند و تعمیر کریں ۔ آپ اپنی مظلومیت شناخت کی رضا مندی دیں ایسی کوئی چیز نہیں جو آپ کے لیے نہ ہو ۔بلکہ آپ کے لیے یہ باتیں منتخب ہیں۔

نمبرتین۔ رکاوٹوں کے مواقعات کو دیکھ کر سیکھے ۔

زیادہ تر کامیاب لوگ اس طرح نہیں بنتے کے اُ ن کے پا س آسان راستہ تھا۔درحقیقت ،انہوں نے زیادہ رکاوٹوں کا سامنا کیاحتی کہ وہ اوسط درجے کے لوگو ں سے زیادہ بہتر تھے۔فرق یہ ہے ،کہ انہوں نے بار نہیں مانی جب وہ گھر جاتے اور ملتے تھے۔بجائے ،اس کے وہ ان کو مضبوط بنانے کے لیے ان کا استعمال کرتے تھے۔آپ اپنی ذاتی جسمانی تندرستی کے بارے سوچے۔اگر آپ اپنے پٹھوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں،تو آپ کو ان کو چیلنج دینے کی ضرورت ہے۔ اگر یہ کر نامشکل ہے اور تھوڑا بہت درد ناک بھی،توآپ اچھی ترقی کر رہے ہیں۔اسی طرح کا سچ آپ کے زہن اور جذبات کو مضبوظ بنانے کے لیے بھی ہے۔

نمبر ۴۔ جب آپ دوسر وں پر تنقید محسوس کرتے ہیں،تو آپ کو عکاسی اوردوبارہ تیار ہونے کی ضرورت ہے۔

حسد ہمیں زندہ ختم کرسکتا ہے۔سب سے ظاہر ہونے والی چیز حسد اور تنقید ہے اگر آپ اسی طرح دوسرے شخص کے بارے سوچتے ہیں،تو یہ باطنی ایماندار نطر لینے کے لیے وقت ہے۔سب سے زیادہ امکان ،آپ کو کسی طرح ان کی تعریف کرنی چاہیے اور ان کے خیالات کو گلے لگانا ب بھی غیر محفوظ ہے۔اپنے احساسات کا انتخاب مقابلے کی جگہ کے لیے کرو۔اپنے دشمنوں کے مثبت رویے کے لیے بھی خوشی مناؤ۔
اور فیصل کے احساسات کے ساتھ اُن کے منفی خصوصیت کو دیکھں قبول کریں۔
جیساکہ ابراہام لنکن نے کہا۔
ہم گلاب کے ساتھ کانٹوں کی شکایت کر سکتے ہیں اور خوشی بھی منا سکتے ہیں،اور کانٹوں کے ساتھ گلاب کو۔

نمبر ۵۔معافی کا انتخاب کرو اور جانے دو۔.

"آپ ماضی کے کچھ لوگوں کو تیار کریں گے۔ مینڈی ہیل لکھتی ہیں کہ . اپنے آپ کو بتا ئیں ، معافی کا مطلب بھولنا نہیں ہے۔اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جس شخص نے آپ کے ساتھ غللط کیا ہے آپ اس کے ساتھ اپنا رشتہ نبھاؤ۔در حقیقیت معاف کر دینے سے مراد کسی بھی دوسرے شخض کے بارے نہیں ہے ،بلکہ یہ آپ کے بارے میں ہے۔ معافی کاچناؤ کرنے سے مراد جو بھی غلط ہوا تھا اُس کو قبول کرنا ہے، اس سے سیکھنا ،اس طرح یہ عمل آپ کے درد کو ماضی میں جانے کی اجاذت دیتا ہے۔معافی کا مطلب دوسرے لوگوں کے بوجھ کواٹھانے انکار کرنا ہے جو آپ کے دل کے ساتھ غلط کر رہے ہوتے ہیں
آپ اس قسم کا بھاری سامان حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے وزن کے نیچے دبے ہوئے ہوتے ہیں۔آپ کو اس طرح کے سامان کی کہی ضرورت نہیں۔
.
آپ کے خیالات آپ کو لے جا سکتے ہیں جہاں پر بھی آپ جانے چاہتے ہیں۔کمزور خیلات میں اتنی توانائی نہیں ہوتی کہ آپ کو دور لے جا سکے،مذید اے ویوربیان کرتی ہیں۔آپ اپنی طاقت کے ساتھ ذاتی
سچائی تعمیر کر سکتے ہیں۔حکمت کے ساتھ اس کا استعمال کریں شعور اور نیت ہونی چاہیے۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںunisoultheory.com