- مشکلا ت اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ھوئے۔
یقینا، ہم سب اپنی امیدیں اور خوابوں کو سچ ہوتا ھوا دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ہم واقعی ہی اپنے مقصد اور بڑی خواہشات کو بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ اُسی وقت جب ہم کسی ایک کو اُس حال پر پہنچتے دیکھتے ہیں جب کہ وہ میٹھی ہے حلیم اور مستحق ، ہم دونوں چھوتے ہیں اور حوصلہ افزائی کرتے ہیں ۔ یہ بہت ہی شاندار لمحہ ہو سکتا ہے جس سے آپ کی اور دوسروں کی زندگی تبدیل ہو سکتی ہے ۔
لیکن ہم اس ٹوٹی ہو ئی دنیا میں رہتے ہیں اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ہیں لگتا ہے کہ ہم دور سے سانس لتیے ہیں اور ہمارے سب خواب اور اُمید تک پہنچنے والے امکانات تباہ ہوجاتے ہیں ۔کچھ حادثات میں ہم رکاوٹوں کے ساتھ سودا کرتے ہیں کہ وہ فوری طور پر ہماری آنکھوں کے مقصد کو لے لیں ۔ اور اس کے باوجود ہم کنارے پر ڈوبکی لگانے کے موقع کیلئے اپنی جگہ کا انتظار کرتے ہیں اس سے ہم پہلے کے مواقعاجات سے پیچھے ہٹتے ہیں ۔ اور اپنے امکانات پر شک کرتے ہیں شاہد ہم دوسروں کے جذبات سے سودا کرنا چاہتے ہیں جوکہ ہمارے دلوں اور ذہنوں کودوسروں کے ڈر، شک کے ردعمل سے سیتا ہے.
ایسے جذبات (میں یہ نہیں کر سکتا ،کر سکتی) (اچھی چیزیں مجھ جیسے لوگوں کے ساتھ کبھی نہیں ہوتی۔ )
اکثر بہت سے لوگ جو باقاعدگی کی طرف سے ظاہر ہوتے ہیں جیسے کہ آپ اور میں اور خاص کر وہ لوگ جو میصبت کی درد میں اور سختیوں میں ہوتے ہیں ۔ لیکن خدا نے ہمیں اس دنیا میں ناکام کر نے لیے نہیں بھیجا۔
اُس نے ہمیں ایک منصوبہ مہیا کیا اور ایک مقصد دیا سب رد اور عورتوں کیلئے کہ وہ سب اپنے حق کے امکانات کو حاصل کر سکیں ۔اور ہمارے نجات دہندہ یسوع مسیح کی وجہ سے اور وہ ہم کا سب سے پیارا خواب ہے جیسے ہم سود مند ثابت کر سکتے ہیں ۔
ہماری زندگی میں مشکلات آتی ہیں اور مشکلات ہمیں گرانا چاہتی ہیں ۔تو ہمیں ہمیشہ یاد رکھنا ہے کہ ہمارے ساتھ مشکل وقت میں کون ہمارے ساتھ کھڑا ہے طوفان کے درمیان میں ، جو کہ ایک خطرناک جنگ ہے اور ہم اکیلے نہیں ہیں ۔ہمارے ٹیم میں ایک اعلی درجے کا کیپٹن ہے جو خود ایک ٹیم پیدا کرتا ہے اور ہم سب اسی طرح اُس کی طرف ہیں ۔ اگر ہم خود بادشاہ کے ساتھ سیدھے کھڑے ہیں تو ہمین اپنی فتح پر یقین ہوتا ہے ۔ ہم اپنے آسمانی باپ کے کردار کی مثال کا نمونہ ہیں اور ہم جانتے ہیں اور وہ ہر دن ہماری بہت ذیادہ حوصلہ افزائی کرتا ہے کیونکہ اچھے لیڈر ہماری راہنمائی کرتے اور اُس کی سچی ٖفطرت کے متعلق سیکھاتے ہیں ۔
جب میرا بیٹا ایک چھوٹا بچہ تھا ،اُس نے مسلسل اپنی ماں سے پیانوں چلانا سیکھا ۔بعد میں وہ اُسے ٹککر پر لے گئے اور ڈرم اُس نے شاندار کارکردگی دکھائی ۔ ہائی سکول میں اُس نے گیٹار بجانی سیکھی ۔ اپنے گانوں بنانے کیلئے اُس نے اپنے تمام تحائف کے نمبروں کو استعمال کیا ۔ اُسکی دھن کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت اور دلکش سُر ابھی تک اُس کے گھر میں تناسب اور مزے کی خوشی کا احساس دلاتے ہیں ۔میں اُس کی ذہانت پر حیران تھا ۔
اس جذبے کی شروعات کالج میں ہوئی ،اور دوسرے لوگ اُس کی خوبیاں نوٹس کرتے تھے ۔ اور گیگز میں اُس نے اپنے جذبے کو ادا کیا اور اُس نے اُسکے ساتھ بہت مزہ کیا ۔اُس کے اوپر اُسنے اپنی موسیقی اپنے خاندان کے ساتھ شئر کی ،اُس کے دادا جی نے کہا میں اُس کی دھن کی کاپی کرنا چاہوں گا ،تاکہ وہ تلفظ کو پڑھ سکیں اور کورس لائین اور آیات کے ساتھ اس کی پیروی کریں۔میرے خیال میں یہ لفظ گانے بناتے ہیں یہاں تک کہ یہ بہت بہتر ہیں اور دادا جی اُن میں کسی ایک کو بھی غلط نہیں سمجھنا چاہتے تھے ۔
کچھ جملے آپ کی پیروی کے لیے ہیں ۔اور جوکہ آپ کی زندگیو ں کو دوسروں سے قابل اور مختلف بناتے ہیں۔
اس وقت ایک مخصوص مقصد کیلئے آپ زمین پر آنے کیلئے محفوظ تھے ۔ آپ میں کچھ چند نہیں ہیں ، بلکہ آپ سب ہیں ۔ آپ سب کیلئے یہاں تین چیزیں ہیں جیسا کہ آپ کر سکتے ہیں کوئی اور نہیں کر سکتا ۔ اگر آپ انہیں کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں، تو وہ کام نہیں ہوگا اگر تم اُس کو دو گے تومیں گوائی دیتا ہوں کہ ہمارا آسمانی باپ ہمارے ساتھ زندگی کے سفر کے ذریعے چلے گا اور آپ کو اپنے خاص مقصد کو جاننے کیلئے آپ کی حوصلہ افزائی ہو گی
آپ آن لائین بشیپ ایچ برک پیڑسن سے اپنی زندگی کے ایک مقصد اور مکمل پتے کو پڑھ سکتے ہیں ۔
یہ صرف شروعات ہے ۔ مجھے واقعی اُس پر مکمل یقین ہے کہ آپ کو اس کی آگائی نہیں ہے کہ آپ کتنے شاندار ہیں
نمبر ۸: اب ہمیں اپنے چرچ کی تاریخ میں نوجوان عظیم ترین نسل کی ضرورت ہے ۔ ہمیں آپ کے پورے دل اور روح کی ضرورت ہے ۔ ہمیں تیزی سے لرز جانے والے ، خیالات اور جذبات رکھنے والے بالغ نوجوان کی ضرورت ہے ۔ جو جانتا ہو کہ کیسے سننا ہے اور روح القدس کی سر گوشی کی راہ کے ذریعے آپ کی روزمرہ کی مشکلات کاْ جواب دینا ہو ۔اور مقدس آخری ایام کے ہم عصر ہ ہوتے ہوئے آزمائش کا سامنا کرنا ۔
اور دوسرے لفظوں میں ہمیں مکمل اور نوجوان کو آگے بڑھنے سے نہیں روکنا ہے یہ کام صرف مشنیریوں کیلئے نہیں بلکہ وہ جو میشن شروع کر چکے ہیں اُن کی بھی ذمہ داری ہے۔
یہ آرٹیکل پہلی بارwww.ldsblogs.comنےشایع کیا تھا ۔
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024