زمرہ: معلومات

ایک ہی آدمی سے چار دفعہ اعلیحدگی کے بعد مجھے خدا اور سائنس نے جو کچھ سکھایا ۔

اگر آپ فکرمند یا اجتناب کرنے والے ہیں ، تو اس کی وجہ ہے ، آپکو تکلیف پہنچائی گئی ہے۔ درد برداشت کرنا انتہائی تکلیف دہ ہو سکتا ہے ۔ یہاں وہ بات ہے کہ یسوع مسیح نے آپ کو بچایا ہے ۔ سب کچھ جو آپکو کرنا ہے ، آنکھوں سے پردہ اتاریں اور اسکی کھلی باہوں میں قدم بڑھائیں ۔

Read More

چار کوتاہیاں یا غلطیاں، جو ہم آزمائشوں کا مقابلہ کرتے وقت کرتے ہیں۔( جو صرف انہیں بد ترین کرتی ہیں )۔ از ڈینیل بیکسٹروم۔

ہماری زندگی میں ایسے اوقات بھی ہونگے جب چیزیں ہمارے اختیار سے باہر ہونگی اور ہوتی ہیں مگر ہم ان چنوتیوں کو اپنی زندگی کی خود قدری بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے ہیں ۔

Read More

میں جانتا ہوں کہ کافی بری ہے۔ میں نہیں جانتا کہ کیوں ہے۔

حکمت کے قانون کے مطابق، ہمیں بتایا گیا ہے؟ہمارے جدید دور میں ، ہم آسانی سے پہچان سکتے ہیں کہ تمباکو ہمارے لئے کیوں برا یا نقصان دہ ہے ، اور الکوحل اور منشیات کے نتیجے میں اموات میں اضافہ ہوا ہے ۔اس لئے کافی سے کیوں نہیں۔اس مضمون میں کافی کے نقصانات اور نقائص کے بارے بتایا گیا ہے ۔

Read More
Loading

Faithpk.com
Faithpk.com
"شادی ہمارے لئے خدا کی طرف سے ایک تحفہ ہے؛ اور ہماری شادی کا معیار کہ ہم اپنی شادی شدہ زندگی اپنی بیوی کے ساتھ کتنی وفاداری کےساتھ نھباتے ہیں ہماری طرف سے خدا کوتحفہ ہے ." ْوٹنی کلیٹن۔

اگرہم چاہتےہیں کہ ہماری شادی شدہ زندگیاں خوشحال رہے تو اپی شادیوں کی بنیاد کبھی نہ ختم ہونے والے اعتماد ، پیاراور محبت ، اور زندگی کی تمام مشکلات کا سامنا اکھٹے مل کر کریں ۔آ
Faithpk.com
Faithpk.com
کیا مسیح صرف مسیحیوں کے لیے آیا تھا یا پوری دنیا کے لیے اور خدا نے اپنے بیٹے کو اس دنیا میں قربان ہونے کے لیے کیوں بھیجا تھا؟مہربانی سے اپنی رائے کا اظاہر کریں۔
Faithpk.com
Faithpk.com
دنیا کا نور
بادشاہوں کا بادشاہ اور ہمیشہ اس بات کو یاد رکھیں وہ ٹوٹے دلوں کو جوڑسکتا ہے وہ طوفانوں کو روک سکتا ہے وہ مردوں کو زندہ کر سکتا ہے آپ جو کوئی بھی ہیں جہاں کہیں بھی ہیں آپ سب کو پیارکرتا ہے اگر ہم اس کے حکموں پرعمل کریں تو اس کے کفارہ کی وجہ ہم سب بچ سکتےہیں اور ابدی زندگی حاصل کرسکتے ہیں کیونکہ وہی ہمارا نجات دہندہ ہے ہمارا شافی ہے اور ہمیں ہر مشکل سے بچانے والا ہے !
Faithpk.com
Faithpk.com
خدانے دنیا سے ایسی محبت رکھی کہ اس نے اپنا اکلوتا بیٹا بخش دیا تاکہ جو کوئی بھی اس پر ایمان لائے ہلاک نہ ہو بلکہ ہمیشہ کی زندگی پائے(یوحنا3:16 آیت)!۔
Faithpk.com
Faithpk.com
ہمارا مشنری ہونے کا مقصد آپ سب کو اور (دوسروں کو )میسح کی طرف آنے کے لیے دعوت دینا,کہ آپ بحال شدہ انجیل، کی خوشخبری کو خداوند یسوع مسیح اور اس پر ایمان، توبہ، بپتسمہ، روح القدس کے تحفہ کو حاصل کرنے اور آخر تک براداشت میں مددکرنا ہے۔

اور ہم آپ کو بتانا چاہتے ہیں کہ یسو ع مسیح کی دوسری آمد کے لیے تیار رہے کیونکہ 2019 کی جنرل کانفرنس میں کلیسیا ء کے صدر رسل ایم نیلسن نے بیان کیا ہے کہ وقت نزدیک ہے۔

ہم آپ سب سے محبت کرتےہیں اور آپ سے درخواست کرتےہیں ہماری مدد کریں زیادہ سے زیادہ لوگوں تک رسائی حاصل کرنے میں تاکہ ہم اپنےوقت کو عقلمندی کے ساتھ استعمال کر سکے۔

اور اُس کی بہت سی کھوئی ہوئی روحوں کو اس گھر میں واپس لا سکے ۔ اور اگر آپ کے خاندان میں کو ئی بھی آپ کی فیلمی کا رکن ، یا کوئی ،دوست، رشتہ دار، جس کو آپ سمجھتے ہیں جو کلیسیاء میں شمولیت اختیار کرنا چاہتا ہے تو ہم سے رابطہ کریں ،اور ہم اُن تمام کی اس کی بادشاہی کی طرف لے جانے میں رہنمائی کریں گے۔ آمین!

ہماری پیروی

Pin It on Pinterest