۲۵چیزیں جو ایل ڈی ایس کلیسیاء چھوڑنے والے اپنےعزیزوں کو نہ کہیں اور بجائے اس کے کیا کہیں ۔ مارچ 10, 2017 | مورمنز کے با رے اُن عزیزوں سے کیا کہا جائے جو کلیسیاء چھوڑنے کا انتخاب کرتے ہیں ۔ ۔میں آپ سے پیار کرتا ہوں میں آپ کی خوشی چاہتا ہو ں ۔آپ جگہ ہمیشہ ہمارے درمیان موجود ہے