یسوع مسیح پر ایمان کے وسیلہ سے بیماریوں کے ساتھ لڑنے اور ان پر فتح پانے پر ایک ریٹرن مشنری کی کہانی۔ جنوری 12, 2019 | ایمان بائبل میں صابر ایوب ، مو سیٰ ، نوح، اور لحی خدا کے ان تمام نبیوں کی باتیں ان کے تجربات کہانیوں نے ہمیشہ میری رہنمائی کی اور حوصلہ بخشا۔