دنیا بھر سے خوبصورت ایسٹر کےانڈے۔ اپریل 15, 2017 | معلومات ایسٹرکی اتوار یوکے میں۔تقر یبا تمام کاروبار اور دوکانے بند ہوتی ہیں اورعوام میں سے کچھ لوگ ایسڑ انڈوں کے مقابلے میں حصہ لیتے ہیں۔