جب خدا کی خصوصیات پر غور کیا جاتا ہے ۔ خیال کہ خدا اپنے وعدے نبھانے کامل ہے ، آخری ایام کے مقدسین کے لئے سب سے زیادہ خوش گوار ہے ، خاص طور پر اس خیال کو قائم کرنے میں جب عہود کی بات ہوتی ہے ، تو عہود کے ذریعے ہم اپنی زندگی کو اس ایمان سے مقدس بناتے ہیں کہ ہمیں یسوع مسیح کے ساتھ ابدی ترقی زور موقع فراہم کرتا ہے ۔
تاہم ، زمدگی عام طور پرکبھی کبھی سادہ یا واضع ہوتی ہے جیسا کہ ہم چاہتے ہیں کہ ہو۔ہم گہرے طور پر چاہتے اور خواب دیکھتے ہیں ۔ ہماری امید ہوتی ہے کہ انجیل ہماری زندگی کا اہم حصہ جلد ہی مایوسی میں تبدیل ہو جاتا ہے ۔ جب ہم اپنی مرضی معلوم کر لیتے ہیں نہ کہ خدا کی مرضی ، یہاں تک کہ بد تر ہو جاتی ہے ۔ ہم جدوجہد کتے ہیں جب خدا ہم سے وعدہ کرتے ہیں تو وہ نامکمل دکھائی دیتے ہیں ۔
ایسے موقعوں پر ہم کیا کرتے ہیں ؟ اگر تم خدا کے وعدوں کو محسوس کرتے ہیں جس سے تمہاری زندگی خالی ہے ، ان ۵ نظریات پر غور کریں ۔ تعین کریں
تمہارے ساتھ کیا وعدہ کیا گیا ہے
خدا وہ وعدے نہیں کرتا جن کو وہ پورے نہ کرتا ہو ، تا ہم اسکی طرف سے ہم اکثر مایوسی میں یا شوق سے وعدے کرتے ہیں ۔ اسکی پہچان کرنا اہم ہے جس کا وعدہ خدا نے تم سے کیا ہے ، اور تم کیا ’’ ڈیل ‘‘ حاصل ہوئی ہے ۔ عہود کا مطالعہ کریں جو تم نے کیے تھے کہ اکثرہیکل میں جایا کریں گے دعاگو ہو کر اپنی نبیانہ برکت پر باقاعدگی سے نظر ثانی کریں ۔ بے شک ہم ہمیشہ واضع جواب نہیں پائیں گے کہ ہماری زندگی کیا کیا واقعات رونما ہونگے یا کہ خدا کے ذہن میں کون سا وقت طے ہوا ہے ۔ ہم اطمینان محسوس کرتے ہیں جب ہم انکساری سے خدا کی مرضی اکی تلاش اور اسکی فطرت کو سمجھنے کی کاشش کرتے ہیں ۔
پوچھو کہ تم نے کیا کرنے کا منصوبہ نبایا ہے
بجائے اسکے کہ اگر ہم اپنے ایمان پر سچائی سے قائم رہنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ خدا ہم کو ہمیشہ تک بھولا نہیں رہے گا در حقیقت ، ہم ہرگز کھو نہیں جائیں گے ۔ صبح کے وقت کوئی جگہ بھی غلط نہیں ہے جہاں ہم جا نہیں سکتے ہیں اور وہ چیزیں حاصل نہیں کر سکتے ہیں ، جس کا خدا کے نزدیک ایک عظیم مقصد ہے اس جگہ پر جہاں تم موجود ہو۔موقع ہے کہ در اصل تم کہا ں ہو ۔ جہاں تم کو ہونا چاہیے ۔ اسے قبول کرنے سے ہم اپنے دل و دماغ کھول سکتے ہیں ۔ کہ خدا نے ممکنہ طور پر ہمارے لئے کونسے مواقع رکھے ہیں ۔ کچھ کام ہیں جن کا ہم تروی کرنے کے لئے تجربہ کرتے ہیں ۔ اپنی گواہیاں شئر کرتے ہیں ، اور لوگوں کی خدمت کرتے ہیں ۔
اگلے قدم یا مرحلے بارے خدا سے پوچھیں ۔ اگر تم اس سکول نہیں گئے، جہاں تم جانا چاہتے تھے۔ تو اپنے آپ سے پوچھیں کہ دوسری جگہوں پر تم کیا اچھائی کر سکتے ہو اگر تم سنگل ہو ، تو پوچھیں کہ تم میں کونسی مخفی قوت جس کے ذریعے تم اکیلے [ منزل ]تک پہنچ سکتے ہو ۔تمہارے کون سے گول ہیں جن کو تم حاصل کرنا چاہتے ہیں ؟ اگر تم بشدت بچوں کی خواہش رکھتے ہیں اور اس قابل نہیں ہیں تو یہ پوچھیں کہ خدا کیسے چاہتا ہے کہ تم اپنا وقت گزارو،اس سے کوئی فرق نہیں پڑتاکہ ہم کہاں ہیں یا ہم کس[ پریشانی یا خوشی ] سے گزر رہے ہیں ۔ خدا اسے سرفراز کی ہوئی جگہ میں بدل سکتا ہے ۔ ہم ’’ زمین کے غریب حصے ‘‘ پر بھی بڑھ سکتے ہیں ۔
تلافی یامعاوضہ یا کفارہ کی برکات تلاش کریں
بعض اوقات ہم بڑی سختی یا شدت سے دروازے کی طرف گھورتے ہیں ، اور اسکے کھلنے کا انتظار کرتے ہیں ، کہ ہم کھلی کھڑکی کو بھول جاتے ہیں ۔خدا ہمارے دلوں کی خواہش سے انکاری پر خوش نہیں ہوتا وہ ہماری بے صبری یا کم عقلی پر اپنی آنکھیں بند نہیں کرتا۔ جب کبھی ہمیں کسی چیز کی بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے تو اس[چیز ]کو روکتا یا انکار نہیں کرتا، وہ ہمیں تلافی کی برکات سمیت مہیا کرتا ہے ، ہماری زندگی کے دوسرے میدانوں ، وہ آسمان کی کھڑکیاں کھول دیتا ہے ۔ ان برکات کو دیکھنا آسان نہیں ، ہماری ذاتی زندگی شائد بدحالی محسوس کرے، مگر ہماری مالی حیثیت بہت اچھی ہوسکتی ہے ، اگر ہماری مالی حیثیت پر زور ہے ، ہمارے تعلقات بہت اچھے اورپورے کرنے والے ہیں ، اکثر ہمارے اپنے کردار کی ترقی میں برکتیں آتی ہیں ۔
اس کے کام میں بڑھیں
کسی اور چیز پر توجہ دینا تکلیف دہ ہے ، اپنی توجہ تبدیل کرلیں ، اور اپنے رویے کو ہم آہنگ کریں ، لیکن خدا کے تلافی کرنے کے طریقے کو تلاش کریں جس کی ہماری زندگی میں کمی ہے اور رویے کو ترقی دیں تو پھر ہم اس کام میں خوشی اور اطمینان حاصل کر سکتے ہیں ۔
ایسے وقت ہوتے ہیں جب خدا ہمارا انتظار کر رہا ہوتا ہے [ اس کے لئے ]جس کی ہمیں بہت زیادہ ضرورت ہوتی ہے ، لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر، وہاں پہنچنے میں مدد حاصل نہیں کر پاتے ہیں ، ایک پرانی کہاوت بتاتی ہے کہ اگر ہم کام نہیں کرتے تو خدا ہماری رہنمائی نہیں کر سکتا ، اگر ہم اپنے گول یا مقاصد اور خوابوں [ کے حصول] کے لئے کام نہیں کرتے،۔
تو خدا ہماری رہنمائی نہیں کر سکتا
خدا ایسے ہی ان [برکات] کو ہماری گودوں میں نہیں ڈال دے گا ۔اگر آپ کو خدا کی طرف سے وعدہ حاصل ہے تو اس کو ترک نہ کریں۔اپنے خوابوں کے لئے کام کرنا بند نہ کریں ، دعا کریں کہ یہ کام کس طرح موثر اور روح پر مبنی ہو سکتا ہے ۔ ایڈر جعفری آر ہالینڈ نے ایک دفعہ فرمایا تھا ، ’’ خدا تماری دعاؤں کا جواب دینے اور تمارے خواب پورے کرنے کے موقع کا شوق سے انتظار کر رہا ہے ، جیسا کہ وہ ہمیشہ سے کرتا ہے ۔ لیکن اگر تم دعا نہیں کرتے تو وہ یہ نہیں کر سکتا ، او ر اگر تمہارے خواب نہیں تو وہ [ کچھ] نہیں کر سکتا۔ مختصر یہ کہ ، اگر تمہارا ایمان نہیں تو وہ کچھ نہیں کر سکتا ‘‘۔
اپنی مرضی خدا کے سپرد کر دو
اس زندگی میں سب سے بڑا کام یا عظیم کام فطرتی آدمی کو ترک کرنا ہے اور پوری طرح اپنی زندگی خدا کی مرضی کے تابع گزارنی ہے ، انکساری سے اپنی زندگی خدا کے تابع کریں ۔ یہ یسوع مسیح کے بغیر ناممکن ہے ، جب ایک دفعہ ہم اپنے مستقبل کو جو صاف صاف یا حقیقت میں ابدی ہے ، خدا کے ہاتھوں میں ، رکھنے کے قابل ہو جاتے ہیں ، تو پھر ہم دوبارہ یقین دہانی پائیں گے ، اسکی پروا نہیں کہ کیا ہو جائے، ہم خدا کے ساتھ عہد کریں گے اور اس پر قائم رہیں گے ، ہم سے ابدی زندگی کا وعدہ کیا گیا ہے ، اگر کوئی وعدہ جس پر قائم رہنا ہے تو وہ یہ ہے ۔
اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریں ldsdaily.com
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024