جنرل کانفرنس کے بارے جو آپ نہیں جانتے
جنرل کانفرنس کے بارے جو آپ نہیں جانتے

 

آج کانفر نس سنٹر یوٹاہ میں ، ۲۱ ہزار لوگوں کے لیے بیھٹنے کا اہتمام ہے،جو کہ ہر نیم سالانہ سیشن میں مکمل بھر جاتا ہے۔پیغامات ریڈیو ،ٹیلی ویژن ،

اور انٹرنیٹ پر نشر کیے ہوتے ہیں۔پر کانفرنس ہمیشہ ۱۔۴ ملینمربع اور اے سی کی سہولت، میں منعقد نہیں کی گئی تھی۔یہاں پر کانفرنس کے بارے کچھ مزہ حقائق ہیں جن کے باتے آپ نہیں جانتے۔

اصل میں جنرل کانفرنس۔

کانفرنس سنٹر ۲۰۰۰ میں مکمل ہونے سے پہلے،کانفرنس مختلف جگہوں پر منعقدہوتی تھی :یوٹا ہ سالٹ لیک (اکشر ۱۸۶۷میں )۱۸۴۰ میں عظیم برطانیہ میں اور یہاں تک ریوربوٹ اور میسوری میں بگ بلیو دریا پر بھی ۔

ریگستانی نیوز اور پیغامات کو شائع کرنا۔

۱۹۷۱ میں،نیم سالانہ کانفرنس میں نقل نویسی کی ہربات کے ایڈیشن کے میگزین کو پیش کیا۔لیکن ریکاڈنک آلات اور رسائل سے پہلے، پیغامات اور ہاتھ سے تحریں ،

اخبارات پر پرنٹ ہوتی تھی۔کانفرنس کی پہلی مکمل رپورٹ ریگستانی خبر ۱۸۵۰ میں نشر کی گئی تھی ۔

جدید ٹیکنالوجی سے پہلے، یہ ممکن بنا ریگستانی نیوز کے نو جوان رپوٹر جورج ڈی واٹ کی دجہ سے، کیونکہ وہ پیغامات کی نقل نویسی کو جانتا تھا۔

کانفرنس کا منسوخ ہونا۔

آج کے دور میں آپ نے کم ہی سنا ہوگا کہ کانفرنس کی طے شدہ تاریخ تبدیل ہوئی ہو ،لیکن یہ ماضی میں دو بار ہو ئی تھی ۔ ایک ۱۹۱۹میں ، اپریل کی میٹنگز فلو کی بیماری کی وجہ سے جون تک منسوخ ہو گی تھی۔

اور۱۹۵۷ میں دوسری بار فلوکی وباء کی وجہ سے فرسٹ پریذیڈ ینسی نے مکمل طور پر اکتوبر کے سیشن کو منسوخ کر دیا ۔اُنہوں نے ایک ہفتہ پہلے ہی کانفرنس کا اعلان کر دیا ،

لوگوں کی صحت کے لئے اس سلسلے کے باہر ،کلیسیاء یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کی سلانہ کانفرنس ، جس کا شڈول ۴،۵اور ۶ اکتوبر تھا ،۱۹۵۷میں

سب نے مل کر ان میٹنگز کی منصوبہ بندی کی تھی وہ سب منعقد نہیں ہونگی۔

کانفرنس کی تاریخ میں خصوصی اعلانات ۔

چرچ کے بہت سے خصوصی لمحات جنرل کانفرنس کے سیشن کے دوران سامنے آئے۔

۱۹۱۸میں ، صدر جوزف ایف سُمتھ نے اعلا ن کیا کہ اُنہوں نے مکاشفہ حاصل کیا ،مردوں کے چھٹکارا حاصل کر نے کے حوالے سے ۔بعد میں یہ تعلیم اور عہد کا ۱۳۸ سیشن بنا۔

۱۹۷۰ میں ،یہ اعلان کیا گیا چرچ کی سرگرمیوں کا شڈول پیر کی رات کو مقرر نہیں ہوں گی،اور تب سے یہ شامیں خاندا نی شا موں کیلئے نامزد کی گئی ۔

۱۹۸۲ میں جنرل کانفرنس کے سیشن میں،صدر بوئڈکے پیکر نے اعلان کیا کہ بک آف مورمن کی د وبارہ سے نظر ثانی کریں ۔

کانفرنس ۱۹۹۹ میں اپریل کے سیشن میں صدر گا رڈن بی ہینکلی نے اعلان کیا ۱۹۹۹ اپریل کانفرنسس سیشن میں صدر ہنکلی نے اپنے اختتامی الفاظ میں یہ اعلا ن کیا کہ ناوہُ ہیکل کو دوبارہ سے تعمیر کیا جائے گا ۔
مزید حالیہ سالوں میں ،صدر تھامس ایس مانسن،کل وقتی مشنری خدمات سرانجام دینے کی عمر کے بارے اعلان کیا ۱۹

سے ۱۸ سال کے نوجوان لڑکے اور۲۱ سے ۱۹ سال کی لڑکیاں مشن پر جائیں گی۔جنرل کانفرنس پوری دُنیا میں جاتی ہیں ۔

۱۰۰ مختلف زُبانوں میں ترجمے کے ساتھ جنرل کانفرنس ۱۹۰مختلف ممالک میں دیکھی جاتی ہے ۔

سالٹ لیک سٹی میں لائیو سیشن میں شمولیت کرنے کے علاوہ،قریباشمالی امریکہ میں ۰۰۰،۵۹۵اتوار کے صبح کے سیشن کو ٹیلی ویژن پر دیکھتے ہیں۔

کیا آپ جنرل کانفرنس کی دوسری دلجسپ سچائیوں کو جانتے ہیں ۔ اگر جانتے ہیں تو کومنٹس کریں ۔

اس مضمون کو اس کےاصلی لنک سےپڑھنےکے لیے یہاں کلک کریںMormonhub.com