میں آپ کےساتھ اہم سات سچائیوں کو بیان کرنے جا رہے ہیں جو ہم تما م کی زندگیوں اور جن سے ہم پیار کرتےہیں ان کی زندگیوں کو تبدیل کرنے کی طاقت رکھتی ہے جنکو آپ کھونا نہیں چاہتے ہیں اور اگر ہم ان سات سچائیوں کی پیروی کرتےہیں تو ہم کبھی بھی اپنے راستے سے نہیں بھٹکے گے بلکہ یہ سات جملے ہمارے راستوں کو مضبوط بنائے گےکہ ہم نے جو عہد خدا کے ساتھ کیے ہیں ان پر قائم رہ سکے۔ اوریہی وہ سچائیاں جن کے زریعے سے آسمان کھولتا ہے کہ ہم خدا سے قوت حاصل کر سکے ۔ اور یہ ہماری رہنمائی کرتی ہیں کبھی بھی ختم نہ ہونے والی خوشیوں کو حاصل کرنے میں۔اور یہ سات سچائیاں یہ ہیں۔
خدا ہمارا آسمانی باپ ہے ۔
یسوع مسیح ہمارا نجات دہندہ ہے۔
ہم سب خدا باپ کے بیٹے اور بیٹیاں ہیںبائیل اور کتاب مورمن خدا باپ کا کلام ہے۔
اور یسوع مسیح کی گواہی دیتی ہیں۔
کہانت اس زمین پر بحال ہو چکی ہے ۔
ہر ایک کلیسیا کے رکن کو اسرائیل کے قبیلے کو اکھٹا کرنے میں اپنا کردار اداکرنا ہے ۔
اورخدا کے احکامات کو ماننے سے ہی ہم خوشیاں حاصل کر سکتے ہیں۔
آمین۔
Farooq Ashraf
Latest posts by Farooq Ashraf (see all)
- یہ میری اِنجِیل ہے“—”یہ میری کلِیسیا ہے - 10/17/2024
- پُکارو، نہ کہ گِرو - 08/26/2024
- یہ خُداوند کی دانِست میں ہے کہ ہم مورمن کی کِتاب حاصِل کریں - 07/30/2024