
مورمن کے خلاف ۵وجوہات کی بحث مکمل طور پر بے معنی ہے۔
پ دیکھتے ہیں کہ کلیسیا انجیل کی تعلیم اور جو کچھ بھی اہم ہے ، پرفوکس کرتی ہے ۔جبکہ تاریخی اشیاء جو غیر اہم اور غیر منظم ہیں ۔
کیا ہماری دعائے خدا کی مرضی کو تبدیل کرسکتی ہیں۔
ہم خدا کی مرضی کو تبدیل نہیں کر سکتے ہیں، نہ ہی ہم اصل میں چاہتے ہیں اور دعا خد کی طرف سے ہر ایک انسان کو دیا گیا ایک قیمتی تحفہ ہے ۔اس کے بارے سوچے :سب سے اعلیٰ ہے ،جو تمام کے بارے جانتا ہے
تین باتیں جو صدر تھامس ایس مانسن کے بارے یاد رکھی جائیں گی ۔
صدر تھامس ایس مانسن کلیسیا یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے سولوے صدر تھے اور انہوں نے ۵۴ سال تک خدا کے نبی اور رسول کے طور پر خدمات سرانجام دی۔
مشن پر آنے والےمشنریوں کےلیےنئےانٹریوسوالات۔
مشن پر جانے والےمشنریوں کے لیےنئےانٹریو سوالات جو سب مشنریوںکی مدد کرینگےمشنری انٹریو کی بہتر تیاری کے لیےمزید جاننے کے لیےاس آرٹیکل کو پڑھے ۔
آزمائشے اور مشکلا ت خدا کی طرف سے نہیں آتی ۔
آسمانی باپ نے فانیت کو منظم کیا ، لیکن اس نے برائی کو متعارف نہیں کروایا۔آدم اورحوا کو یہ اختیار دیا گیا تھا کہ وہ اپنی مرضی سے اچھا ئی اور برائی کا انتخاب کر سکتےہیں۔
کرسمس پر مریم کے ۵ اسباق۔
خدا کسی بھی کنواری کو زند گی کے کسی بھی مرحلے میں مسیح کی ماں بننے کے لیے منتخب کرسکتا تھا۔وہ کسی رجکماری یا یا سمجھدارعورت کو بھی منتخب کر سکتا تھا۔
دس اہم سوالات جو ہر مورمن کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے پوچھنے چاہیے۔
ہم سب کو شادی سے پہلے اپنے منگیتر سے یہ ۱۰ سوالات پوچنھے چاہیے اور ان سوالا ت کے بعد اکھٹے مل کر اہم بات چیت کرنی چاہیے۔جس سے ہم اپنےرشتے کو مضبوط کرسکے۔
تین وجوہات میں آپ کو یہ کہتے ہوئے روک جانا چاہیے, میں نہیں کرسکتایا سکتی،کیونکہ میں مورمن ہوں۔
۔ہم ” نہیں کرسکتے ، ہم سیگرٹ نہیں پیتے، شراب نہیں پینے، منشیات کا استعمال نہیں کرتے ،کیونکہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم اپنے جسم کی دیکھ بھال کریں.