
مورمن قوانین:مورمنز کیا کھا سکتے ہیں
مورمن کی تعلیمات مکاشفہ کی بنیاد پر مبنی ہیں کہ ہمارے جسم خدا کی طرف سے تحفہ ہیں۔ مورمنز کے مطابق ہمارے جسم خدا کی ہیکلیں ہیں۔
کیا تمام کتے جنت میں جائے گے؟جانوروں کے مرنے کے بعد کی زندگی ۔
شاید ہم نے کھبی یہ سوچاہوکہ کیا جانوروں کی بھی روحیں ہیں کیا جانوروں کے مرنے بعد یہ بھی دوبارہ زندہ ہو نگے ،کیا یہ بھی ہمارے ساتھ جنت میں ہمارے ساتھ ہونگے۔
میری خواہش تھی کہ میں ہیکل میں اینڈومنٹ سے پہلے چار چیزوں کے بارے بتا پاتا۔
ہیکل کی برکات کی وجہ سے ہم شوہر اپنی بیویوں کے ساتھ اور ماں باپ اپنےبچوںکےساتھ ہیکل میں سیل ہوسکتے ہیں سربمہر ہوسکتے ہیں اور مرنے کے بعد بھی اکھٹےرہ سکتےہیں
ہمارامشن کس طرح سے ہمیں سیکھاتا ہے کہ مشن پر فرمانبردار ہونا ممکن ہے۔
فرمانبردار رہنا اچھی بات اور ویسے بھی فرمانبرداری آسمان کا پہلا قانون ہے پر ایک بار یاد رکھیں پر محبت سب سے افضل ہے ہمیشہ محبت کا چناو کریں۔
جب آپ آن لائین چرچ کے بارے میں منفی معلومات پڑھتے ہیں :تو اس بات کا تعین کرنے کےلئے 2 طریقے ہیں سچ کیا ہے اور کیا نہیں ہے
سوشل میڈیا میں بہت زیادہ شورکے ساتھ ، نیوز چینلیز, بلاگز،اور دیگر دوسری معلومات صرف ایک سکرین کے نل پر دستیاب ہے ،یہ سچ کیا ہے۔
ہم روح کوکس طرح سے محسوس کر سکتے ہیں۔ ؟
اگر ہم پورے دل اور پوری جان سے خدا سے اس پر ایمان رکھ کر کچھ بھی مانگیں گے تو وہ روح القدس کے وسیلے سے تما م چیزوں کی سچائی آپ پر ظاہر کرے گا؛
فحا شی آپ کےلئے کیوں بُری ہے اور آپ اس سے آزاد کیسے ہو سکتے ہیں ۔
فحاشی بری عادت کیوں ہےاور یہ ہماری ہنسی خوشی زندگیوں کوکیسےتباہاوربرباد کرتی ہےابھی فیصلہ کروکہ کیا آپ سچ میں اس کو چھوڑنا چاہتےہیں توفحش ایک اختیارنہیں ہے
اپنے فانی وقت کو عقلمندی کے ساتھ گزارنے کے بارے سیکھنا۔
وقت ایک تحفہ ہے ،ایک خزانہ ہے ،آپ کو مسیح کے پاس واپس آنے کےلئے اچھے بننے کی ضرورت ہے اور وقت ایک ایسی مفید چیز ہے جسے آپ اپنی مرضی سے حاصل کر سکتے ہیں ۔