صفحہ

دعا کرنے کے پچیس طریقے

یہ ہمارے لیے بہت اہم برکت ہے کہ ہم اپنے آسمانی باپ کےبچے ہوتے ہوئے اُس کے ساتھ اپنی دعاؤں کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیں اور یسوع مسیح کے نام سے اختتام کرتےہیں۔

مشکلات اور رکاوٹوںکاسامناکرناقابو پانا۔

مشکلا ت اور رکاوٹوں کا سامنا کرتے ھوئے۔ یقینا، ہم سب اپنی امیدیں اور خوابوں کو سچ ہوتا  ھوا  دیکھنا چاہتے ہیں ۔ ہم واقعی ہی اپنے مقصد اور بڑی خواہشات کو بھی حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ اُسی وقت جب ہم کسی ایک کو اُس حال پر پہنچتے دیکھتے ہیں جب کہ وہ میٹھی ہے حلیم اور مستحق ،...

خوشی حالی پیدا کرنے والے پانچ انتخابات

خوش حال خاندان۔ کچھ لوگ سماجی یا مالی غربت میں رہتے ہیں ،لیکن و ہ اپنی تھوڑی خوشیوں کے ساتھ بھی خوش رہتے ہیں ۔ دوسرے جن کے پاس خاندان ،دوست ،جسمانی برکات ہیں ،اور وہ ا بھی تک اُن سے بچنے کیلئے خوشی کی تلاش میں ہیں ۔ کیوں کچھ لوگ بہت کم آمدنی کے ساتھ بھی ایک خوشحال...

ہماری اہم ذمہ داری

خدا کا رسول ہوتے ھوئے ،میں ہر رکن سے درخواست کرتا ہوں، کہ چرچ میں خاندان خداسے مدد کے لیے دعاکریں لوگوں کی تلا ش کر یں اور تیار کریں ۔

Pin It on Pinterest